Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نیوزی لینڈمیں شہید ہونےوالےنعیم رشیدکی والدہ کوویزہ دےدیا گیا
اسلام آباد (زمینی حقائق )نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے پاکستان کے بہادر ثپوت نعیم رشید کی والدہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہدایت پر ویزہ جا ری کر دیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہید کی والدہ نے نیوزی لینڈ جانے کی خواہش کا!-->!-->!-->…
مریم نواز کےامریکہ کو مبینہ خط کا مسودہ، مریم اورنگزیب کی تردید
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےمریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے۔
مریم نوازکا مبینہ خط
میڈیا کو جاری کردہ بیان میں مر یم اورنگزیب کا کہنا ہےصرف اللہ تعالی کی!-->!-->!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈسانحہ،او آہی سی اجلاس طلب،کل یوم سوگ، شاہ محمود
اس؟لام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے سانحہ کرائسٹ چرچ کے حوالے سے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو ترکی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔
وزارت خارجہ میں ترجمان ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید بہادر پاکستانی کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر!-->!-->!-->!-->!-->…
Deciding Upon Convenient Secrets In fdating
Expertise a new level of on-line dating with We are not simply one other Ukrainian bridal service - we wish to suppose that we join lonely hearts from all over the world. I have a very onerous time when people argue any of the isms. I feel…
Deciding Upon Convenient Secrets In fdating
Expertise a new level of on-line dating with We are not simply one other Ukrainian bridal service - we wish to suppose that we join lonely hearts from all over the world. I have a very onerous time when people argue any of the isms. I feel…
Explaining Immediate Methods For ru-brides review
Whether you're an adolescent awaiting her first kiss or over your forties and already a mother or father, dating may be exhilarating and terrifying all of sudden. The way you are feeling about your self could also be the most important…
نیوزی لینڈ سانحہ میں شہیدپاکستانیوں کی تعداد9 ہوگہی،ترجمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد9 ہو گئی۔
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی پہلے 6 کی تصدیق ہوہی تھی اب 9 کی ہو گہی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد کے نعیم راشد، بیٹا طلحہ نعیم مساجد حملے میں شہید،نیوزی لینڈ حکام
ایبٹ آباد(خرم خان )نیوز ی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے میں ایبٹ آباد کے رہائشی باپ بیٹا بھی شہید ہوئے نیوز ی لینڈ حکومت اور دفتر خارجہ نے موت کی تصدیق کردی۔
ایبٹ آباد کے علاقہ جناح آباد کایہ رہائشی خاندان سال 2009میں نیوز ی لینڈ میں!-->!-->!-->…
پاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرادیا۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…