Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی،5بھارتی فوج ہلاک
راولپنڈی(زمینی حقائق)ایل او سی پر پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب پانچ انڈین فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا!-->!-->!-->…
آصف زرداری ! حکومت نہیں جارہی آپ جیل جانے لگے ہیں،وزیراعظم
جمرود(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی قیادت کو جواب دے دیا، کہتے ہیں حکومت کہیں نہیں جا رہی، آپ جیل جا رہے ہیں۔
عمران خان نے جمرود میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے افغان حکومت کو مشورہ دیا تھا الیکشن سے پہلے نگراں!-->!-->!-->…
نیب نے ہائی کورٹ فیصلے کی دھجیاں اڑائیں، حمزہ شہباز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے نیب نے ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑائی ہیں، میں نیب کے اقدام کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا۔
نیب چھاپے کے بعد حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب ٹیم نے!-->!-->!-->…
Sensible loveswans reviews Secrets Considered
Shifting web demographics: Girls have caught as much as men on-line. I am afraid you haven't taken into consideration that average people are manipulative, vindictive, and abusive in relationships. An individual with common intelligence can…
پاک امریکہ مزاکرات، زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات
اسلام آباد (زمینی حقائق )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کےوزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناتھا!-->!-->!-->!-->!-->…
شہبازشریف کے گھر نیب کا چھاپہ، پنجاب حکومت کا اظہار لاتعلقی
لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ ،کچھ تلاش کرتے رہے۔
اس حوالے سےترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر!-->!-->!-->…
معیشت چندےسے، سیاست گالی سےاور حکومت چابی سے نہیں چل سکتی، بلاول
لاڑکانہ (زمینی حقائق )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔
گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت!-->!-->!-->…
پاکپتن کے نوجوان کی جان بخشی، طیارہ واپس ، مقدمہ ختم
اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکپتن میں جہاز بنانے والے نوجوان ملزم محمد فیاض کو حکام کے حکم پر پولیس نے طیارہ واپس کردیا، مقدمہ بھی ختم ۔
جہازواپس ملنے کے بعد
سیکرٹری سول ایوی ایشن کی طرف سے محمد فیاض کی مہارت کی تعریف کرتے ہوئے انھیں!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات،سلامتی سے متعلق مختلف اہم امور زیر بحث آئے
ذرائع کے مطابق عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی جس میں!-->!-->!-->…
تعلیم کے بغیر عظیم ملک کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک و قوم اور نظریہ کا اصل تحفظ تعلیم سے ہی ممکن ہے۔
وہ اسلام آباد میں وفاقی اردو یونیورسٹی حیدرآباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنتی!-->!-->!-->…