Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اورنج ٹرین،20مئی تک کام مکمل نہ ہوا تو گارنٹی ضبط ، سپریم کورٹ
سلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کی 20مئی تک کام مکمل نہ ہونے کی صورت میں گارنٹی ضبط کرنے کا کہہ دیا۔
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے 3 تعمیراتی!-->!-->!-->!-->!-->…
گوجرخان کے قریب تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت
راولپنڈی(زمینی حقائق) گوجر خان کے قریب خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
اس حوالے سے وزارت پٹرولیم کے ترجمان کے مطابق پٹرولیم ڈویڑن کی کمپنی ماڑی پیٹرولیم نے گوجرخان کے قریب تیل کے ذخائر ملنے کی خوشخبری سنائی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
طاہرالقادری اشتہاری قرار،گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم
سرگودھا(ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا۔
جمعے کو سرگودھا کی انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے!-->!-->!-->…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ایل آئی رجمنٹل سینٹر بونجی کا دورہ
راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ایل آئی رجمنٹل سینٹر بونجی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بونجی میں!-->!-->!-->…
حفیظ شیخ کےمشیر خزانہ تقرر کانوٹیفکیشن جاری، اسد عمر کا استعفیٰ منظور
اسلام آباد(زمینی حقائق )صدر مملکت نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تقرری کی منظوری دے دی، اسد عمر کا استعفیٰ منظور کرلیاگیا، عامر کیانی سبکدوش
صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے منظوری کے بعد آج ڈاکٹر حفیظ شیخ کی بطور مشیر خزانہ تقرری کا!-->!-->!-->!-->!-->…
جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں وہ تبدیل ہو گا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں اپنی ٹیم میں آئندہ بھی تبدیلیاں کروں گا اور اسے لاوٴں گا جو ملک کیلئے فائدہ مند ہوگا۔
اورکزئی ایجنسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرا ایک ہی مقصد ہے کہ میں اپنی عوام!-->!-->!-->…
The Options For Vital Aspects For east meet east review
Let me get this out of the way: I like each going to the club (dancing and music are great!) and dudes (they're so cute!). While you get your coronary heart rate up and begin sweating mid-exercise, your physique is releasing what's…
Picking Out Clear-Cut Programs In Victoria Brides Reviews
Marriage is among the most vital experiences of an individual's life, but like every authorized process, it might get complicated. Once I was younger and newly dating, I treated every date as if he had been a attainable future husband.…
Deciding On Real-World Systems Of romance compass dating site
Studying learn how to write an online dating profile that attracts anyone isn't all that hard. Once more similar to GTA Online, there are numerous different missions requiring solo work or cooperation in groups romancecompass scams of 4 or…
وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اعجاز شاہ وزیر داخلہ، حفیظ شیخ مشیر خزانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کر دیا گیا۔ بڑے بڑے برج تبدیل، وزیرصحت عامر محمود کیانی وزارت سے فارغ کردیے گئے۔
اپوزیشن پر برسنے والے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہٹا کر انھیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر!-->!-->!-->…