Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
مریم نواز کی نائب صدارت کو عدالت میں چیلنج کرنے کافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کا مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر مقرر کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٴقف ہے کہ سزا یافتہ مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر کیسے بنایا جاسکتا ہے،!-->!-->!-->…
پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادیاں کرنے والا چینی گروہ گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کر نے والا چینی باشندوں کا گروہ ایف آئی اے نے پکڑ لیا۔
اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
The Number One Article on Best Reflective Essay Writing Services
Details of Best Reflective Essay Writing ServicesIn the majority of instances, it is not feasible to complete every task in time. The urgency of your newspaper will perform a role in deciding the
The Assignment Aid Chronicles
Formulating tasks isn't basic in any way considering you should recognize logically and incorporate fair misunderstandings. It's sometimes pretty demanding even for the most effective pupils to finish newspapers on difficult stories that's…
چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 7 مئی کو ہو گا، رویت ہلال کمیٹی
اسلام آباد (زمینی حقائق )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہو گا۔
حافظ رضوان احمد غلزہی چاند دیکھ رہے ہیں۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے!-->!-->!-->!-->!-->…
No-Hassle Plans In is edubirdie legit expertpaperwriter – The Basics
It might not be so tough and time-consuming to put in writing a dissertation if it were a lot shorter. A BBC investigation finds that stars some YouTube stars are encouraging students to purchase essays by way is edubirdie legal of…
پاکستان اورانگلینڈکا ٹی ٹونٹی میچ شام ساڑھے 6بجےشروع ہو گا
کارڈف(ویب نیوز) پاکستان ورلڈکپ مشن کا آغاز آج میزبان انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گا۔
ورلڈکپ سے قبل پاکستان انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا جس کے بعد قومی ٹیم وہیں قیام کرتے!-->!-->!-->…
رمضان المبارک کاچاند دیکھنے آج شام رویت ہلال کمیٹیاں بیٹھیں گی
فوٹو: فائل
کراچی(زمینی حقائق )رمضان المبارک 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں!-->!-->!-->!-->!-->…
The Assignment Aid Chronicles
Formulating tasks isn't basic in any way considering you should recognize logically and incorporate fair misunderstandings. It's sometimes pretty demanding even for the most effective pupils to finish newspapers on difficult stories that's…
ڈاکٹر رضا باقر گورنر سٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق) ڈاکٹر رضا باقر کو نیا گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیانوٹیفکیشن جاری۔
ڈاکٹر رضا باقر کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے ڈاکٹر باقر رضاکو سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی جگہ نیا گورنر سٹیٹ بینک لگایا گیاہے ۔
!-->!-->!-->!-->!-->…