Browsing Category

نیشنل

نواز شریف کی ایک بار پھر سزا معطلی کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ سال احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال

جمہوریت کے نام پر آج اکٹھے ہونے والوں کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھا، وزیرعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویبڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو دیئے گئے افطار ڈنر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلام آباد میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے

اپوزیشن جماعتوں کا افطارڈنر، فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک پر زور

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر پر تمام اپوزیشن جماعتوں اکٹھی ہو گہیں۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے افطار ڈنر میں جمعیت علماء اسلام (ف)، عوامی نیشنل پارٹی، مسلم

بلاول بھٹو آج مریم نواز سمیت اپوزیشن رہنماوں کوافطار ڈنر دیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج مریم نواز سمیت اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کو افطار ڈنر دیں گے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاوس میں افطار ڈنر کے انتظامات کیئے جا رہے ہیں۔ افطار ڈنر میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم

وزارت پوسٹل سروسز کے ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ،مقامی سیاحوں کو سستی رہائش میسر ہو گی۔ اعلامیہ کے مطابق شہری تفریحی مقامات کی سیر کے دوران سرکاری ریسٹ ہاوسز میں قیام کر سکیں گے،شہری کم

کراچی ، سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ کا کام بند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ کا کام بند کردیاگیا۔ ذخائر کے حوالے سے وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق کیکڑا ون کے مقام 5ہزار 740 میٹر کی ڈرلنگ کی گئی تاہم تیل و گیس کے

کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان کسی بھی طرح کی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف نے داوا توئی شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر اگلی چوکیوں کا دورہ ،

مولانا فضل الرحمان آصف زرداری کی ملاقات، حکومت مخالف پیش بندی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں حکومت مخالف سرگرمیوں کی پیش بندی، تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں کی گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر

مریم نواز اتوار کو بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی

اسلام آباد(زمینی حقائق) مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی افطار پارٹی میں شرکت کیلئے ہاں کردی، بلاول کی دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو بھی شرکت کی دعوت۔ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اتوار کو اسلام آباد میں ایک