Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسلام میں قانون سے بالا تر کوئی نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام میں قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے، جب قانون کی بالادستی نہیں ہوتی تو کمزور کے لیے ایک قانون اور طاقتور کے لیے دوسرا قانون ہوتا ہے۔
وزیراعظم عمران کا ایوان صدر اسلام آباد میں!-->!-->!-->…
جعلی دستاویزات پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہا ہے کہ جعلی دستاویزات پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے۔
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا کہ نیب قوانین کے تحت جعلی دستاویزات پر14 سال سزا ہوسکتی!-->!-->!-->…
آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 10دن کی تو سیع
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگامنی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وکیل آصف زرداری لطیف کھوسہ نے دلائل دیے ۔
اس دوران نیب کی جانب سے سابق صدر کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کی درخواست کی گئی۔
اس موقع!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک بھر میں بارشوں سے66افراد جاں بحق،72زخمی ہوئے،این ڈی ایم اے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) این ڈی ایم اے نے چھبیس جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
این ڈی ایم اے کے اعلامیہ کے مطا بق ملک بھر میں مجموعی طور پر 66 افراد جاں بحق جبکہ 72 زخمی ہوئے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو پولیس نے پھر حراست میں لے لیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے کہا ہے کہ عالمگیر خان کا نام ایف آئی آر میں موجود ہے۔ عالمگیر خان کو گرفتار کر کے لاک اپ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف!-->!-->!-->…
فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آبادکی طرف احتجاجی مارچ کا اعلان
کوئٹہ(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتخابات تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے، حکومت مستعفی ہو ورنہ اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ ہوگا۔
کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) نے ملین مارچ جلسے کا انعقاد!-->!-->!-->…
شہباز شریف برطانوی اخبارکےخلاف عدالت نہ گئے تو میں جاؤں گا،شہزاد اکبر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف برطانوی اخبار کے خلاف عدالت نہ گئے تو میں خود عدالت جاؤں گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے!-->!-->!-->…
عمران آئی ایم ایف نہ جانے پر آمادہ تھے سب کے کہنے پر پروگرام لیا،اسد عمر
فاہل فوٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے پر ناگواری کا اظہار کرتے ہو ہے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔
اس حوالے سے جیو نیوز کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹرمپ کی بیٹی پاک امریکہ تعلقات میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں، فردوس عاشق
فاہل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں صدر ٹرمپ کی صاحبزادی بھی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں !-->!-->!-->!-->!-->…
عرفان صدیقی کی ضمانت منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔
کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے عرفان صدیقی کی مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت!-->!-->!-->…