Browsing Category

نیشنل

باکسر عامرخان کے بعد کشمیریوں سے یکجہتی کےلیے شاہدآفریدی بھی میدان میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ دودن قبل پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھی کشمیریوں سے اظہار

کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی

کشمیر بنے گا پاکستان‘ یوم دفاع تقریبات کا حصہ ہو گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق) یومِ شہدا و دفاع منانے سے متعلق تقریب کی تفصیلات جاری کردی گئیں، ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ تقریبات کا حصہ ہو گا۔ آئی ایس پی آر میں یومِ شہدا و دفاع 2019 سے متعلق کانفرنس ہوئی جس میں میجر جنرل آصف غفور نے تقریب کے

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے توتاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی،شیخ رشید

راولپنڈی(زمینی حقائق) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی اور اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں۔ یکجہتی کشمیر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں اقوام متحدہ کی

بھارت کے لئے فضائی حدود بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں ملاقاتوں کا شیڈول طے کر رہے ہیں، وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ بڑے ٹھوس انداز میں جنرل اسمبلی میں رکھیں گے۔ اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے

وزیراعظم بھارت کےلیے فضائی حدود مکمل بند کرنے پر غور کر رہے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب ساہٹ پر ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر

برطانوی باکسر عامر خان کا کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ایل او سی کا دورہ

مظفر آباد(ویب ڈیسک) عالمی لائٹ ویٹ چیمپئن برطانوی باکسر عامر خان نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرکے بھارت جارحیت کے خلاف کشمیریوں سے بھارتی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دورے کےموقع پر باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے

وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہدسے ٹیلی فونک رابطہ ، مقبوضہ کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس حوسلے سے سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے بتایا ہے کہ

آرمی چیف سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات، وفودکے مزاکرات

راولپنڈی( زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم معاملات زیر بحث آئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے وفد کے ہمراہ

مانسہرہ میں خواجہ سرا ہنی کو قتل ، رسیوں سے بندھی لاش کمرے سے ملی

مانسہرہ (زمینی حقائق)خواجہ سرا ہنی کی رسیوں سے بندھی لاش کمرے سے ملی ، گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے۔ مقتول خواجہ سرا فرحان عرف ہنی کاتعلق کاکول ایبٹ آباد سے تعلق تھا، ہنی کی ناڑی پل کے قریب واقع کمرے سے خون میں لت پت لاش ملی فائرنگ