Browsing Category

نیشنل

کشمیری مسلمان ہیں عالمی برادری مظالم پر اس لیے خاموش ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا ان کے ساتھ ہوتی مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ جب مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو عالمی برادری اور اقوام متحدہ جیسے انصاف دینے والے ادارے خاموش رہتے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،پوری قوم سڑکوں پر نکل آئی،احتجاجی مظاہرے، ریلیاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھر میں وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر کراچی سے خیبر تک پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئی، احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق دوپہر 12 بجتے ہی

وزیراعظم کی اپیل پر آج بارہ بجےپورا ملک جام ہو جاہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آج وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر کے عوام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو واضح پیغام بجھوانے کیلئے گھروں سے نکلیں گے۔ دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک کو بھی روک دیا جائے گا، وزیراعظم

ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان خیالات کا اظہار آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی فارمیشن کے دورے کے موقع پر کیا. اس

بہو سے ناجائز تعلقات، سسر نےپکڑے جانے پر2 پوتوں اور بہو کے گلے کاٹ دہیے

نواب شاہ(ویب ڈیسک)سندھ میں ایک شخص نے بہو کے ساتھ ناجائز تعلقات میں رنگ ہاتھوں پکڑے جانےپر سسر نے اپنے دونوں پوتوں اور بہو کو ذبح کر دیا۔ بی سیکشن پولیس اسٹیشن کے مطابق ریلوے گوداموں کے قریب جھاڑیوں سے دو بچوں چندہ اور گلیو کی گلہ

کل عوام باہر نکلیں اور کشمیریوں کو پیغام دیں کہ ان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقاءق )وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم کل باہر نکلیں۔ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم کل دن 12 سے 12:30 تک کشمیریوں کے لیے نکلیں، قوم کل کشمیریوں سے

بھارت سے اب مذاکرات نہیں ہوسکتے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے پاکستان نے ہمیشہ دوطرفہ مذاکرات کی حمایت کی لیکن اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ

ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔شیخ رشید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مودی نے غلط کام کیا وہ بھارت اور دنیا کو گمراہ کرنے

پاکستان کابیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی

وزیراعظم کافرانسیسی صدر، اردن کے شاہ سے رابطہ، مقبوضہ کشیمرکی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور کرفیو میں پھنسے مظلوم کشمیریوں کی حالتِ زار سے متعلق آگاہ کیا۔ عالمی سربرہان سے گفتگو کرتے ہوہے