Browsing Category

نیشنل

تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے، بٹن دبانے سےنہیں آتی،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج ’کامیاب جوان پروگرام‘ کے پہلے

برطانوی شاہی جوڑا لاہور پہنچ گیا، گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد اور چترال کے دورے کے بعد برطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچ گئےہیں ۔ لاہور پہنچنے پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور

ترک صدر طیب اردگان کادورہ پاکستان ملتوی

فوٹو:فائل انقرہ( نیٹ نیوز)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے حالت جنگ میں ہونے کے باعث پاکستان اور جاپان کا ملتوی کردیا۔ President @RTErdogan's envisaged visit to 🇵🇰 will be re-scheduled for an early future date.—

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے آج کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اسلام آباد میں پروگرام سے متعلق صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہوئے نوجوانوں کے امور کے بارے میں معاون

مولانا اور اپوزیشن کے تحفظات دور کریں گے، سربراہ حکومتی کمیٹی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جمعیت علمائے اسلام ف کے امیرسے مزاکرات کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے مولانا کو جرگے میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ وزیر دفاع اور پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نجی ٹی

وزیراعظم نے مزاکراتی کمیٹی بنائی ، مولانا نے مسترد کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے جے یو آئی ف سے مزاکرات کیلئے کمیٹی بنائی، مولانا فضل الرحمان نے مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے کچھ دن قبل کمیٹی بنانے کی ضرورت سے انکارکرتے ہوئے کہا تھا کہ آپشن کھلا ہے مزاکرات

چترال میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 6افراد جاں بحق

بونی(ویب ڈیسک) چترال کے علاقے راغ لیسٹ میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ مسافر کوچ تشمیر جارہی تھی راغ لیسٹ کے مقام پر المناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں

شہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن کا چترال میں شاندار استقبال، نظاروں میں کھو گئے

چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا چترال پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،دونوں کو پہلےروایتی ٹوپی پہنائی گئی اور پھر گرمل لباس پیش کیا گیا. چترال پہنچنے سے پہلے اور بعد میں پاک فوج کے

آزادی مارچ پر مقامی انتظامیہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کاحکم

فوٹو :فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے سے متعلق ضلعی انتظامیہ کو فیصلہ کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارچ اور دھرنا کےخلاف درخواستیں نمٹادیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس

ایران اورامریکہ میں سہولت کاری کےلئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ایران اور امریکا کے درمیان سہولت کاری کے لیے کہا ہے. سعودی عرب روانگی سے قبل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا امریکی صدر کی سب