Browsing Category

نیشنل

ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں اس کا ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔چند ہفتوں میں کوئی سیاسی حل نکالنا ہوگا۔13…

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی

لاہور: خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی، یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کے پی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی محمود خان اور پی ٹی آئی کے پی…

بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

کراچی: سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج تاخیر کا شکار، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ…

شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور : شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان…

پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے

لاہور: پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے،گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی 48 گھنٹے بعد ازخود تحلیل ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال…

سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سندھ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ، رات گئے تک سامان کی ترسیل مکمل ہو گئی، الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی، کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات آج…

قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، نواز شریف کا فی الحال واپسی سے صاف انکار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے فی الحال فوری وطن واپسی سے صاف انکار کردیا۔نواز شریف نے پارٹی رہنماوٴں کو جواب دیا کہ فی الحال موجودہ سیاسی صورتحال میں میرا پاکستان واپس آنا ممکن نہیں، اگلے چند روز میں مریم نواز کی…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثنا اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ بعض شرپسندعناصر صورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کوئی ایک چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے…

سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی ، سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سکیورٹی فورسز کی دستیابی تک بلدیاتی انتخابات کا دوسرا…

بلدیاتی الیکشن، انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں

فائل:فوٹو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انتخابی سامان منتقل کرنے والی گاڑیاں ڈسپیج سینٹر پہنچ گئیں۔ریٹرننگ افسران کا کہنا ہے کہ 11 بجے کا وقت دیا گیا ہے جبکہ 12 بجے تک انتخابی سامان کی تقسیم شروع کردی جائے گی۔ بلدیاتی الیکشن میں…