Browsing Category

نیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ 2017 تک کی ہے، 2019 کی نہیں، اعلامیہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بدعنوانی سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو سیاسی جماعتوں کے منفی ردعمل کے بعد وضاحت جاری کرنا پڑ گئی،رپورٹ کی غلط تشریح کی گئی 2019 کی ابھی رپورٹ آنا باقی ہے. ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، کار سوار خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

فوٹو : ڈان اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت امریکی سفارت خانے کی گاڑی اور کار کے تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ کار اور سفارت خانہ کی گاڑی میں ٹکر مارگلہ روڈ پر فیصل چوک کے قریب ہوئی جس میں

آٹا برآمد کی مخالفت کی،عمران خان ایماندار ہے، قسم کھا سکتا ہوں،شیخ رشید

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے عمران خان کی ایمانداری کی میں قسم کہا سکتاہوں۔ عمران خان دیانتدار ہے۔مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیاہے اس کو قابو کریں گے، مہنگائی عمران خان کی حکومت

سینیٹر فیصل جاوید کا بابر اعظم کو ہٹا کر سرفراز کو کپتان بنانے کا مشورہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی رہنما دوسروں کے کام مداخلت سے باز نہیں آتے،سینٹر فیصل جاوید نے 15 میچز میں خود ناکام اور ٹیم کی شکستوں کے باعث ٹیم سے آوٹ ہونے والے سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا دوبارہ کپتان بنانے

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ترکی میں زلزلہ پر اظہارِ افسوس، مدد کی پیشکش

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترکی میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہاراور مدد کی پیشکش کی ہے. وزیراعظم عمران خان نے زلزلے کے باعث ہونے والے

مانسہرہ، بچے سے جنسی زیادتی کی تصدیق ،ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا

فوٹو : فائل مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مدرسے میں بچے کے ساتھ زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے لیبارٹری رپورٹ میں میچ کر گیا ہے۔ یہ میڈیکل ٹیسٹ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے کرایا گیا ہے جس میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی. لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر

کشمیر پر بھارت کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے، وزیراعظم عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکشمیر پر دو ایٹمی طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوسکتی ہے، بھارت غلط راستے پر چل رہا ہے، دنیا میں کسی اور جگہ ایسے جنگ کے خطرات نہیں جیسے کشمیر میں ہیں۔ برطانوی

پاکستان کا برطانوی شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرنے کا خیر مقدم

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)برطانیہ نے پاکستان کو سفر کیلئے محفوظ قرار دے دیا، پاکستان نے برطانوی شہریوں کےلئے نئی ٹریول ایڈوائزری میں مثبت تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے. ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا

پاکستان نےبیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجریہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی