Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وجود کی نمائش خود عورت کی اپنی توہین ہے، فردوس عاشق اعوان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عورت کے موضوع پر چلنے والی بحث سے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان بھی چپ نہ رہ سکیں اور دھڑلے سے کہا عورت کی عزت و وقار اس کا حیا ہے اوروجود کی نمائش خود عورت کی اپنی توہین ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
میرا جسم میری مرضی،ماروی سرمد، خلیل الرحمٰن قمر تپ کر سورج بن گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ماروی سرمد کو زید حامد، جے یو آئی رہنما حمداللہ سمیت کئی لوگوں سے ٹی وی ٹاک شوز میں الجھنے کے بعد گزشتہ روز معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر سے لڑائی مہنگی پڑ گئی بلکہ گالی سننی پڑگئی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت نے برطانیہ کو خط لکھ دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے حکومت نے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا ہے، پنجاب حکومت نے ان کی ضمانت کی مدت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی تھی.
!-->!-->!-->!-->…
اشرف غنی افغانستان کے وسیع مفاد میں معاہدہ کی پاسداری کریں،پاکستان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر پر زور دیا ہے کہ دوحہ امن معاہدہ بہت بڑی پیش رفت ہے اور اس موقع کو گنوانا نہیں چاہیے،امن معاہدے کے تحت ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے طالبان قیدیوں کو رہا کیا جائے!-->!-->!-->…
ایران سے واپس آنیوالی گلگت کی خاتون میں کورونا کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے گلگت میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق کردی ہے۔
معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پانچویں مریض کا تعلق وفاقی علاقے سے ہے، مریض!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبہ ہزارہ تحریک کا12 اپریل کوشہداء ہزارہ منانے، بھر پور جدوجہد پر اتفاق
فوٹو : پریس ریلیز
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ کی قیادت کاصوبہ ہزارہ کے لیےایوان کے اندراور باہر جدوجہد پر اتفاق12اپریل کو شہداء ہزارہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی صوبہ ہزارہ کا بل جمع کیا!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف بول پڑے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش نہ رہ سکے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کیلئے برطانیہ کو خط لکھنے کا اعلان
سیالکوٹ( ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نوازشریف کو ڈی پورٹ کروانے کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس میں یہ اعلان معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کیا ، ان کا کہنا تھا کہ و ی آئی!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کی بغیر تحقیق خبریں، افواہ ساز فیکٹریاں سرگرم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے خوف کو کیش کرنے کیلئے میڈیا پر من گھڑت خبروں کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے بالخصوص سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی نشاندہی کے بعد میڈ یا پر!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی، ذخیرہ شدہ 74 ہزارماسک، 200 انفلوژن واٹر ڈرپس برآمد،ملزم گرفتار
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے خوف کو کیش کرنے کے لیے کراچی میں ذخیرہ کئے گئے 74 ہزار سرجیکل ماسک اور 200 انفلوژن واٹر ڈرپس رینجرز نے برآمد کرلئے ہیں۔
پاکستان رینجرز سندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر شاہراہ!-->!-->!-->!-->!-->…