Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان میں کورونا سے اموات637، مریض28ہزار745ہو گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6637ہو گئی جب کہ مصدقہ مریض 28ہزار745ہو چکے ہیں۔
کورونا سے خیبرپختونخوا میں 234 ، پنجاب میں 191 ،سندھ!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ پولیس کے جاں بحق اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کی سفارش
فوٹو: فائل
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا وائرس کی ڈیوٹی کے دوران جاں بحق پولیس اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کے حکومتی فیصلے کے باوجود
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو جاں بحق اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینے کی سفارش کرنا پڑ!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی کااجلاس11مئی، سینٹ کا12مئی کو طلب
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا وائرس خطرات کے باوجود سینیٹ کا اجلاس 12مئی کو دن گیارہ بجے طلب کر لیا گیا، سینیٹ سٹاف بھی حاضری کرے گا۔
اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستانی پارلیمنٹ کے ایوان!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ حکومت گیس،بجلی پررعایت کی مجاز نہیں، گورنر نےآرڈی ننس مستردکردیا
فوٹو: فائل
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سندھ حکومت کا شہریوں کو کورونا وائر س کے باعث گیس اور بجلی کے بلوں میں رعایت اور دیگر ریلیف سے متعلق سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020' گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مسترد کردیا۔
سندھ!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل سپریم کورٹ میں چیلنج
فوٹو: فائل
ئاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے ،کمیشن کے قیام پر تحفظات کااظہار کیا گیاہے۔
قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کے اقدام کو!-->!-->!-->!-->!-->…
لاک ڈاون کھولنے کا اعلان،ٹرانسپورٹ بند، تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کردیا، پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرین آپریشن بند رہے گا.
آج جمعرات کو وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ!-->!-->!-->…
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس کی تحقیقات میں نئے شواہد سامنے آنے پر نیب کا عید کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ، فائل ورک جاری ہے۔
جمعرات کوسابق وزیراعظم شاہد!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان،کورونا سے 605 افراد جاں بحق، متاثرین 25 ہزار837 ہو گئے
فوٹو:اے ایف پی فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ کا سلسلہ جاری، آج اب تک مزید 14افراد کے انتقال کر جانے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 605ہو گئی جب کہ مصدقہ مریض 25ہزار837ہو چکے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبائی حکومت کارروبار کھولنے پر غور کررہی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
فوٹو :فائل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رمضان میں لوگوں کی ضروریات اور کاروباری طبقے کی مشکلات کے پیش نظر بعض ضروری نوعیت کے کاروبار کو ایک مخصوص اوقات کارکے تحت مشروط طور پر!-->!-->!-->…
مستحق بن کرپیسے لینے والی375افسروں کی بیگمات نے رقم واپس کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)خود کومستحق ظاہرکرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے لینے والی 375 سرکاری افسران کی بیگمات نے ایک کروڑ روپے حکومت کو واپس کردیے۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق سکھر رینج میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے!-->!-->!-->!-->!-->…