Browsing Category

نیشنل

میری ضد ہے نواز شریف برطانیہ میں مکمل علاج کرائیں، مریم نواز

فوٹو: زمینی حقائق اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں لیکن یہ میری ضد ہو گی کہ جب تک علاج چل رہا ہے میاں صاحب برطانیہ میں ہیں قیام کریں۔ اسلام آباد

نواز شریف کی مفروری ٹل گئی، پیشی کیلئے 9 دن کی مہلت

فوٹو : فائل اسلام آباد:(زمینی حقائق ڈاٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیراعظم کو ابھی مفرور قرار نہیں دے رہے، انہیں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان,فرقہ واریت پھیلانے پروزیراعظم برہم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک مہینے کیلئے خطرہ ٹل گیا، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے

کورونا کے باعث برطانیہ میں علاج نہیں کرا سکا، نوازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کورونا کے بعد لاک ڈاؤن کی وجہ سے میرا برطانیہ میں علاج مکمل نہیں ہو سکا ہے پنجاب حکومت نے ضمانت میں توسیع کی درخواست منصوبے کے تحت مسترد کی۔ یہ موقف مسلم لیگ ن کے قائد نواز

لوگ نواز شریف کو پھر ڈرائیونگ سیٹ پر دیکھنا چاہتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر

جنوبی وزیرستان، دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 جوان شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرہنگامے پھوٹ پڑے

فوٹو: سوشل میڈیا مالمو(نیٹ نیوز)یورپی ملک سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کریم کو جلایا گیا جس کے بعد مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک

مالم جبہ،امیر مقام کے بنگلے میں آتشزدگی ،فیصل کریم کنڈی محفوظ رہے

فوٹو: سوشل میڈیا، ٹوئٹر مینگورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سوات مالم جبہ میں واقع مسلم لیگ ن خیبر پختونخواکے صدر اور سابقہ وفاقی وزیر انجنیئر امیرمقام کے بنگلے میں آگ لگ گئی جس سے بنگلے کے دو فلور کو شدید نقصان پہنچا۔ بتایا جاتا ہے کہ آتشزدگی

کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق وباطل بنا دیا، عمران خان

ویب ڈیسک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا۔ یوم عاشور پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج مسلمان حضرت امام حسینؓ کی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر8روپے تک اضافہ کا امکان

ویب ڈیسک اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی ہے اور آئندہ 15 روز تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پیٹرول اور ڈیزل