Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
خواجہ آصف کے آصف زرداری کیخلاف بیان پر نواز شریف کا موقف
فوٹو:فائل لندن (ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے قائد و نواز شریف آصف زرداری سے متعلق اپنی پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے بیان پر نالاں ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی کی بالکل یہ پالیسی نہیں ہے۔
نواز شریف نے اس حوالے سے لندن میں میڈیا سے!-->!-->!-->…
جی ڈی اےکاجدید ٹھنڈیانی سیاحتی زون کے قیام کا اعلان
ایوبیہ(عتیق عباسی)گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے گلیات میں سیاحت کی ترقی اور سیاحوں کو جدید سہولتیں پہنچانے کیلٸے جدید سیاحتی زون ٹھنڈیانی کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
ڈاٸریکٹر جنرل گلیات ڈویلپمنٹ اتھاڑٹی رضا حبیب نےصحافیوں سے گفتگو کرتے!-->!-->!-->…
اربوں روپے فنڈزکاآڈٹ، ایرا ختم کردینا چائیے، قائمہ کمیٹی بکریال معاملے پربرہم
اسلام آباد(ولید بن مشتاق)نیو بالاکوٹ سٹی بکریال سے متعلق ایرا کی رپورٹ پرچیئرمین قائمہ کمیٹی برہم ہو گئے اور کہاسپریم کورٹ کے واضح فیصلہ کے باوجود متاثرین ریڈزون کو پلاٹ الاٹمنٹ کیوں نہ ہوئے۔ارکان کمیٹی نے بھی استفسار کیا کہ اربوں روپے!-->…
غلام نہیں رہنا، عزت سے زندگی جینے کا فیصلہ کرلیا، نوازشریف
لاہور( ویب ڈیسک ) برطانیہ میں مقیم سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں غلام بن کر نہیں رہ سکتا بلکہ پاکستانی بن کر رہنا چاہتا ہوں انھوں کہا ہے کہ عزت کی زندگی جینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نواز شریف ویڈیو لنک پر مسلم لیگ (ن)کی!-->!-->!-->…
نواز شریف نےنظام کی تضحیک کی،مجرم کا رویہ شرمناک ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) نواز شریف لندن میں بیٹھ کر پاکستان ے سسٹم پر ہنس رہا ہو گا ملزم کو پتہ ہے اس نے سارے نظام کو شکست دی ہے سابق وزیراعظم نے پورے نظام کی تضحیک کی ہے ،یہ ریمارکس آج نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے!-->…
فردوس شمیم کو معافی نہ ملی، اپوزیشن لیڈر کے عہدہ سے مستعفی
فوٹو :فائل کراچی(ویب ڈیسک )فردوس شمیم کو پی ٹی آئی قیادت پر تنقید کرنے پر معافی نہ مل سکی،پارٹی کی جانب سے استعفیٰ طلب کیے جانے کے بعد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔
کراچی میں گیس کے بحران پر فردوس شمیم!-->!-->!-->…
شوکت خانم اسپتال میں کرپشن کاالزام لگانےپرحنیف عباسی پر50 لاکھ جرمانہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی طرف سے شوکت خانم اسپتال کے فنڈز میں کرپشن کا الزام لگانے پر عدالت نےحنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔
راولپنڈی کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج!-->!-->!-->…
طلال چوہدری کا جھوٹ پکڑا گیا، تنظیم سازی نہیں اپنی مرضی سے گئے تھے،ن لیگ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا جھوٹ پکڑا گیا، پارٹی کی کوئی تنظیم سازی نہیں تھی طلال چوہدری اپنی مرضی سے لیگی خاتون ایم این اے کے گھر گئے تھے.
اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی فيکٹ فائنڈنگ کميٹی نے رپورٹ رانا ثنااللہ!-->!-->!-->…
ہری پور،ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ ،سکول کے 3بچے جاں بحق 6زخمی
فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام
بیڑ ، ہری پور(قمر زمان تنولی)ضلع ہری پورکے نواحی علاقے بیڑ میں سکول کے بچوں کو لے جانے الیٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں3بچے جاں بحق جب کہ 6زخمی ہو گئے۔
ٹریفک حادثہ کے متاثرہ بچے گورنمنٹ ہائر!-->!-->!-->!-->!-->…
صوبے قبائلی علاقے کو این ایف سی کا 3 فیصد حصہ دینے کو تیار نہیں،وزیراعظم
ویب ڈیسک
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے ہے کہ خدشہ ہے کہ ہمارے دشمن ان لوگوں کے ساتھ پوری طرح سے رابطے میں ہیں جو نہیں چاہتے کہ قبائلی علاقوں کا انضمام ہو، وہ عناصر پوری کوشش کریں گے کوئی نہ کوئی انتشار پھیلایا جائے۔
مہمند میں!-->!-->!-->!-->!-->…