Browsing Category

نیشنل

آصف زرداری پر مزید 2 ریفرنسز میں فرد جرم عائد

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کردی ہے۔ احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر آصف

اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ نے اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے، جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ

غداری اور مصنوعی کرپشن کا بیانیہ بنایا گیا، مریم اورنگزیب

فوٹو: فائل اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غداری کا بیانیہ ملک اور جمہوریت کے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں، ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، وفاقی ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔

آزاد کشمیر، پھر لاک ڈاون، مذہبی اجتماعات محدودکرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل مظفر آباد( شہزاد شفیع)آزاد کشمیر کابینہ نے کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے پیش بندی ہوتے ہی عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا

کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے عوام ماسک پہنیں، وزیراعظم

ویب ڈیسک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے

کیپٹن صفدر کے بغاوت کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ،کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی. یہ مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی

استعمال شدہ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے،جس کے تحت اب یہ بھی بتانا ہو گا کہ گاڑی کسے بیچی۔17 فیصد سیلز

مریم نواز کو وارننگ دیتا ہوں، میں بولا تو زلزلہ آجائے گا،شیخ رشید

فوٹو:فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شیخ رشید نے کہا ہے کہ سی پیک کیخلاف سازش کیلئے گٹھ جوڑ لندن میں ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان سے کہتا ہوں بچو، پہلے انہوں نے آپ کو استعمال کیا، اب آپ ان کو استعمال کریں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق تشویشناک خبر

فوٹو :فائل واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاسپتال منتقل ہونے کے بعد ٹرمپ کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپتال منتقلی کے بعد امریکی صدر کو سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے

برطانوی حکومت کا نواز شریف کے وارنٹ کی تعمیل کروانے سے انکار

لندن (ویب ڈیسک ) برطانوی حکومت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار کردیا ہے ، برطانوی حکام نے کہا کہ وارنٹس کی تعمیل کروانا ان کا کام نہیں ہے، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے میڈیا