Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم نے کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکسزمیں کمی کی تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ سب سے زیادہ غریب طبقات پر پڑتا ہے لہذا بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔ حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم نے کی ، اس موقع

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز جیت لی

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95رنز سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز دو صفر سے جیت لی۔ میچ کے آخری روز جنوبی افریقہ نے 127 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری ادھوری اننگز کا آغاز کیا۔ 370 کے پاکستانی

کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ، ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر نے ایک بار پھر کہا ہے فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہمارے کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے اور نہ ہمی ہمارا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ تعلق ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

فضل الرحمان نے جماعت کو اوروں کے پیچھے لگا دیا،مولانا شیرانی

ہری پور(یاورحیات)جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہےمولانا فضل الرحمان نے جماعت کو اپنے نام پر اور اپنے گھر کی جماعت بنا دیاہے. ہری پور میں ایک شادی کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا محمد خان

قومی اسمبلی میں ‘دھونس کی روایت’ کیخلاف ضابطے کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی کے ذمہ داران کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق اسپیکراسد قیصراس معاملے میں خاصے سرگرم ہیں اور انھوں نےتحقیقات

کشمیر کی متنازعہ حیثیت پر ایک اور مہر تصدیق، نیویارک اسمبلی میں قرارداد منظور

نیویارک(ویب ڈیسک) کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے حوالے سے زبردست پیش رفت ہوئی ہے اور امریکی ریاست نیویارک کی ریاستی اسمبلی نے 5 فروری دو ہزار اکیس کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور کرلی. کشمیر ڈے منانے کی قرار داد منانے کی

ریاض،پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر پر ویبنار

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ویبنار منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سمیت سیاسی، سماجی، ادبی اور صحافتی افراد نے شرکت کی. ویبنار میں شریک شرکاء

مسلہ کشمیر ظلم سے حل نہیں ہوگا، مودی آومزاکرات سے حل کریں،عمران خان

کوٹلی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیر کا مسئلہ ظلم سے حل نہیں ہوگانریندر مودی 5 اگست کا اقدام واپس لے کرہم سے مذاکرات کرو، کشمیرکا مسئلہ ہمارے ساتھ مل کرحل کرو۔ وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی آزاد کشمیر میں یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب

حکومت نے سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نےپٹرولیم مصنوعات، بجلی اور ایل پی جی کے بعد فروری کیلئے سی این جی کی قیمت بھی اضافہ کر دیا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق سی این جی 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگی کی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت 85

کشمیریوں کی مرضی کے مطابق مسلہ کشمیر کے حل کیلئے پر عزم ہیں،آرمی چیف

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور گریژن کا دورہ کیا اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گریژن کا دورہ کیاجہاں کور کمانڈر