Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
لاہور قلندر کوملتان سلطانز نے7وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)
ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح حاصل کی، محمد رضوان 76 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے.
ملتان سلطانز نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر جب پورا کیا تو صہیب مقصود61 اور روسو!-->!-->!-->!-->!-->…
قطر پاکستان کے ساتھ کم قیمت پر ایل این جی معاہدہ کرنے پر آمادہ
اسلام آباد:پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کا دس سال کیلئے معاہدہ 10 سال کے لیے طے پایا ہے۔
وزیراعظم کی عمران خان کی طرف سے بھی معاہدے کی تصدیق کی گئی ہے،طے پانے والے معاہدے کے تحت پاکستان قطر سے ہر ماہ 1.2 سے 4 ایل این جی کارگو!-->!-->!-->…
پٹرول کی قیمت میں یکم مارچ سے20روپے فی لٹر اضافہ کی تجویز
اسلام آباد( ویب ڈیسک )اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تلوار پھر عوام کے سروں پر لٹکا دی،یکم مارچ سے پٹرول20روپے لیٹر مہنگا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے15فروری کواضافے کی!-->!-->!-->…
پاکستان کےایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نہ نکلنے پر وزیر خارجہ نے پینترا بدل لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی دعووں کے باوجود پاکستان کے گرے لسٹ سے نہ نکلنے پروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیا پینترا بدل لیا، کہتے ہیں بھارت پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا ہے۔
ایف اے ٹی ایف کی طرف سے!-->!-->!-->…
پنجاب میں تحریک انصاف کے 6 ن لیگ 5 سینیٹر بلا مقابلہ منتخب
لاہور(ویب ڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی کوششوں سے پنجاب میں تحریک انصاف کے 6 اور مسلم لیگ ن کے 5 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئےہیں.
بتایا جاتا ہے کہ بلامقابلہ انتخاب کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے مرکزی!-->!-->!-->…
این اے75، ضمنی انتخاب کالعدم، دوبارہ پولنگ کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں نتائج روکنے اور تحقیقاتی عمل مکمل ہونے کے بعد ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔
مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر کردہ درخواست میں مسلم لیگ (ن) کی اُمیدوار نوشین افتخار نے پورے حلقے میں دوبارہ!-->!-->!-->…
عمران خان کی منتخب نہیں ،چُنتخب، حکومت ہے ، مریم نواز ، بلاول بھٹو
لاہور ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی ملاقات ہوئی ہے جس کے بعددونوں رہنماوں نے کہا کہ جمہوری احتجاج بھی کریں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا۔
ملاقات کے بعد مریم نواز اور!-->!-->!-->…
پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ
راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں ایل او سی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی اور دونوں!-->!-->!-->…
مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں پر پابندی برقرار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی برقرار ہے جب کہ 15مارچ سے پہلے سٹیڈیمز میں 50فیصد تک شائقین بھی نہیں جا سکیں گے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے ملک بھر!-->!-->!-->…
فورتھ شیڈول سے نام نکلوائے، افغان جیلوں سے رہائی دلوائی، طاہر اشرفی
وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر محمود اشرفی نے دعویٰ کیاہے کہ میں کئی لوگوں کو افغانستان کی جیلوں سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں۔
اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺپر!-->!-->!-->…