Browsing Category

نیشنل

این اے 249 ،پی ٹی آئی کی سیٹ پر،پی پی، کے قادر مندو خیل کامیاب

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )کراچی کے حلقہ این اے 249 میں تحریک انصاف کے فیصل ووڈا کی چھوڑی گئی نشست پر پیپلز پارٹی کے قادر خان مندو خیل کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ پی ٹی آئی کے امیدوار کا نمبر پانچواں رہا۔ ضمنی الیکشن کے تمام 273 پولنگ

سعودی عرب میں نئے سفیر بلال اکبر کی پاکستانیوں سے ملاقات، مسائل سنے

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے پاکستانی کیمونٹی کے افراد سے ملاقات کی ہے اور انھیں مسائل حل کرنے اور سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کی یقین دہانی کرائی.

پاکستانی سفارتخانہ کے 6اہلکاروں کوواپس بلانے کی تصدیق

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایت کے بعد پہلے سابق سفیر راجا علی اعجاز کی واپسی ہوئی تھی اب پاکستانی سفارت خانے کے مزید6 اہلکاروں کو بھی واپس بلانے کے احکامات جاری کرد گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان

مریم نواز آوٹ ، پی ڈی ایم میں ن لیگ کی قیادت شہبازشریف کرینگے

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے مریم نوازکو اتحاد کے اہم اجلاسوں سے الگ کردیاہے اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے اعلان کیاہے کہ آئندہ پی ڈی ایم میں ن لیگ کی قیادت شہبازشریف کریں گے۔

کراچی،این اے249میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )فیصل ووڈا کی خالی کی گئی قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے مفتاح اسمٰعیل، تحریکِ انصاف کے امجد آفریدی، پاک

افغان صدر نے طالبان کو اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کردی

فوٹو : رائٹرز کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو جنگ ختم کر کے اقتدار میں شامل ہونے کی پیشکش کردی ہے۔ خبر رساں ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق اشرف غنی نے ٹیلی ویژن سے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں کوئی بھی جنگ اور تشدد

سعودی عرب، سفارتخانہ لیبرز سے پیسے لیتا رہا، سفیر کیخلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ اپنے ہی لیبر طبقہ سے پیسے لیتارہا اسی لئے سفیر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے. وزیراعظم نے یہ انکشاف روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب

نوشہرہ، گھر میں گھس کر 3خواتین سمیت5افراد کو قتل کردیاگیا

نوشہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوشہرہ میں رشتہ کے تنازعہ پر مخالفین نے گھر میں گھس کر 3 خواتین سمیت5 افراد کو قتل کردیا۔ قتل کی یہ لرزہ خیز واردات نوشہرہ کے علاقے بانڈہ شیخ اسماعیل میں کی گئی جہاں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے پانچ افراد کو

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن( ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیردفاع لائڈ جے آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پینٹا گون کے ترجمان کے مطابق امریکی وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں

بشیر میمن کے انکشافات کی تحقیقات کی جائے یہ غداری ہے، اپوزیشن لیڈر

لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت اور احتساب کے نام