Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے،عمر سرفراز چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور :مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کاکہناہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے۔ سرٹیفائیڈ لٹیرے ملک پر قابض ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے…
توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو طلب کرلیا۔ممبر کے پی نے کہا کہ ممبر پنجاب کی معذرت والی بات پر غور کریں، ہمیں ولن تو نہ بنائیں۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان،…
ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
فائل:فوٹو
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ ریکوڈک منصوبے کو اب سیاست کی نذرنہیں ہونے دیں گے۔
کوئٹہ میں میڈیا…
منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کے…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا پیکج کی منظور،پیکج میں 47 کروڑ لاکھ ڈالر کا قرضہ، 30 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد کی گرانٹ اور حکومت جاپان کی جانب سے لاکھر کی گرانٹ شامل ہے۔
ایشیائی ترقیاتی…
شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل پر بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس…
توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست…
عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی بھی…
سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روک دیا
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کی مزید کیسز میں گرفتاریوں کو روکتے ہوئے آئی جی سندھ کو تمام ایف آئی آرز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی میں 2 رکنی…
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا…
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔کہتے ہیں وفاق سے کہہ رہے ہیں ہمیں ہمارا فنڈ دے دیں۔ یہ ہمارا حق ہے ہم…