Browsing Category

نیشنل

اپوزیشن لیڈر کا قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ان کیمرہ اجلاس کی بریفنگ پر اطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہ بریفنگ اچھی تھی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے بعد جب

بابراعظم اور عبداللہ شفیق نے پریکٹس میچ میں سنچریاں بنا ڈالیں

ڈربی(ویب ڈیسک)انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیم نے انٹر اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلا جس میں کپتان بابراعظم نے سنچری بنا کر حریف ٹیم کو اپنی فارم اور فٹنس کا پیغام دیا، عبداللہ شفیق نے بھی سنچری بنا ڈالی۔ ڈربی میں پاکستان ٹیم کا انٹرا اسکواڈ میچ

پارلیمانی کمیٹی کو ملکی چیلنجز پر بریفنگ، کشمیر اور افغانستان پیش پیش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی کا سلسلہ جاری ہے اور افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس اسپیکر قومی

بچہ میری تقریر سے اتنا پریشنا ن ہوگا اندازہ نہیں تھا، شاہ محمود

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، میں بھی انہیں اچھی طرح جانتاہوں، جب یہ کونے میں کھڑے ہوتے تھے اور جھڑکیاں کھاتے تھے۔ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کی

بلاول کی وزیراعظم سے انوکھی فرمائش، آئی ایس آئی فون ٹیپ کرے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر فوج کو سیاستدانوں کے فون ٹیپ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کے زریعے شاہ محمود قریشی کا فون ٹیپ کرائیں۔ قومی اسمبلی

امن میں امریکہ کے شراکت دار ہیں جنگ میں ہر گز نہیں، وزیرعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے امریکہ پر واضح کردیاہے کہ پاکستان امن کیلئے امریکہ کے ساتھ چل سکتاہے جنگ کیلئے نہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں اور فیصلہ وہی تسلیم کریں گے جو خود افغانی اپنے لئے کریں گے۔ قومی

افغانستان سے دہشتگردوں کی پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ، 2 جوان شہید

شمالی وزیرستان (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرتے

پاکستان کا سعودی عرب سے قیدیوں کی رہائی اور فلائٹس بحالی پر زور

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل سے اہم ملاقات کی ہے. ملاقات کے دوران پاکستان کیلئے فلائٹس کی بحالی کے علاوہ جیلوں میں قید پاکستانیوں کی

پاکستان کسی اتحاد کیلئے چین کیساتھ تعلقات خراب نہیں کریگا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی کیلئے چین کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرے گا۔ کہا ہے کہ امریکا نے” کواڈ“ نامی علاقائی اتحاد بنا کر معاملہ پیچیدہ کردیا، بھارت کو بھی” کواڈ “نامی اتحاد میں

اٹلی ہائی کمیشن سے ایک ہزار ویزہ سٹکر چوری، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(شکیل تنولی) اسلام آباد میں قائم اٹلی ہائی کمیشن کے ویزہ سیکشن سے 1000 شینجن ویزہ اسٹکرز چوری کر لئیے گئے ہیں اٹالین حکام سے وفاقی تحقیقاتی ادارے سے رجوع کر لیا. ذرائع کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی منفرد چوری اور دنیا میں کسی بھی