Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
میر عبد القدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جام کمال خان کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعدبلوچستان عوامی پارٹی نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔
گزشتہ شب اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ…
شاباش بابر اینڈ کمپنی، صرف جیت نہیں ، مکمل صفایا کیا، بگ تھری کی مبارکباد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے تین بڑوں صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
http://…
الحمد اللہ! بھارت کیخلاف تاریخی فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیض راجہ
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف جیت پر کہا، الحمد للہ ،یہ تاریخی فتح ہے۔
بھارت کے خلاف پاکستان کی یکطرفہ فتح یعنی 10وکٹوں سے کامیابی پر چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف پاکستان کی…
بھارت کیخلاف فتح قوم کو سیم پیج پر لے آئی، شہر شہر جشن، ریلیاں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آئی سی سی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کو سیم پیج پر لے آئی، کراچی، سکھر، سیالکوٹ، اسلام آباد ، لاہور اور شہر شہر ، گلی کوچوں میں لوگوں نے بھنگڑے ڈال کر جشن…
جیت پر مباکباد، دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی میچ ہی نہیں تھا، شہباز شریف
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سیاستدانوں نے بھی مبارکباد دی ہے لیکن شہباز شریف سب پر بازی لے گئے ۔
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان کی بھارت کے…
کتنے آدمی تھے؟ مودی، 2آدمی تھے ، ویرات کوہلی ، سوشل میڈ یا پر ممیز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار فتح پر جہاں پاکستانی جشن منا رہے ہیں وہاں سوشل میڈیا پر بھارتی پلیئرز کے دلچسب ممیز بنا کر خوب مزاق بھی اڑایا جارہے ہے۔
ٹوئٹر پر ایک ممیز گردش…
وزیراعظم کی ننگے پاؤں مدینہ آمد ،روضہ رسول ﷺ پر حاضری
فوٹو: وزیراعظم ہاؤس
مدینہ منورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزير اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے،عمران خان نے اس بار بھی مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا…
پاکستان نےامریکہ کیساتھ فضائی معاہدہ کی رپورٹس مسترد کر دیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دفتر خارجہ نے افغانستان میں فوجی اور خفیہ کارروائیوں کیلئے امریکہ کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق معاہدے کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
بھارت کیخلاف میچ کیلئے بابراعظم نے ٹیم کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے اب ان میں سے کون سا کھلاڑی پانی…
مظاہرین شاہدرہ اور کالا شاہ کاکو کے قریب جمع ہیں
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان کے ’لانگ مارچ‘ کے شرکا شاہدرہ کے قریب پہنچ گئے ہیں، جہاں سے وہ اسلام آباد کی جانب سفر شروع کریں گے۔
ادھر دوسری طرف مظاہرین کالا شاہ کاکو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم کی…