Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم کا عدالت پیش ہونا خطرے والی بات نہیں ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم کی عدالت طلبی کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور گیم صرف…
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا
اسلام آباد:وزیراعظم اعظم عمران خان عدالتی حکم پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہو گئے، اس موقع پر عدالتِ عظمیٰ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی ۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر وزراء بھی ہیں جبکہ سیکیورٹی…
بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت مختلف طرح کے پانچ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…
آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے اصولی موقف اور پاکستان ٹیم کو کچھ کر دکھانے کے مشورہ نے کام دکھا دیا، ادھر بابراعظم الیون نے ورلڈ کپ میں فتوحات حاصل کیں دوسری طرف انگلینڈ بھی ٹیم بھیجنے پر آمادہ ہو گیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پی سی…
حلفاً کہتا ہوں عمران خان ملک و قوم کیساتھ انتہائی مخلص ہیں، خرم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کہا ہے کہ میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ عمران خان اس ملک کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور وہ ملک و قوم کے ساتھ…
پاکستان کے دورہ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی بے چین ہیں،ٹم پین
دبئی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )آسٹریلوی ٹیسٹ کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے پاکستان کے دورہ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی بے چین ہیں اور بعض دورے کے حوالے سے ماہرین کی رپورٹ پر مطمئن ہو جائیں گے۔
دورہ پاکستان پر گفتگو کرتے ہوئے ٹم پین نے کہاکہ کسی بھی ملک…
حکومت نے بجلی کی قیمت میں2روپے52پیسے اضافہ کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شدید مہنگائی میں حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید2روپے 52پیسے اضافہ کردیا، نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی…
کالعدم ٹی ٹی پی کی فائر بندی میں افغان حکومت نے کردار ادا کیا
فوٹو: فائل
پشاور( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان نے آج سے جنگ بندی کا اعلان کردیاہے اور سرکاری حکام کے ساتھ اس بات پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے کہ جنگ بندی میں مزید توسیع ہو گی اور بعد میں مستقل امن کی جانب جائیں گےکالعدم ٹی ٹی پی کی فائر بندی…
آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹاکرا سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے آئندہ سال دورہ پاکستان کااعلان کر دیاہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ…
تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم فہرست نکال دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خار ج کردیاگیاہے ، وزیراعظم عمران خان نے مزاکرات میں طے پانے والے معاملات کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم فہرست سے نکالنے کی وزارت داخلہ کی سمری منظور…