Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ہے.
حکومت نے 15 دن پہلے ہی پٹرول کی قیمت بڑھائی تھی اور یہ اضافہ بھی آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے جس کے بعد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت…
دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری
فوٹو: شِنہوا
چھینگڈو(شِنہوا)دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری ہے اور کام پر مامور مختلف شعبوں کے حکام نے تعمیر کی اب تک کی پیش رفت اور تکمیل کے مراحل پر اظہار خیال کیاہے۔
اس حوالے سے چینی نیوز ایجنسی شہنوا کی…
فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جہازوں میں دوران فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کیا گیاہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں ایک…
سابق جج ، میر شکیل الرحمان ، عامر غوری اور انصارعباسی پر فرد جرم کیلئے طلبی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق جج ، میر شکیل الرحمان ، عامر غوری اور انصارعباسی پر فرد جرم کیلئے طلبی کرلی گئی ہے ، تمام ملزمان کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20جنوری کو طلب کیاہے۔
اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف…
کراچی میں دفن شدہ جنگی اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد ، ہیلی و ٹینک کے پرزے شامل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں دفن شدہ جنگی اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد ، ہیلی و ٹینک کے پرزے شامل ہیں،برآمد شدہ پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ و لانچرز زنگ آلود ہیں۔
اسلحہ کا ذخیرہ کراچی کے ضلع وسطی کے…
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب، شاندار کارکردگی پر نقد انعام
فوٹو: پی سی بی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب، شاندار کارکردگی پر نقد انعام دیا گیا، تقریب سے قبل چیئرمین نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔
قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کااہتمام 2021 میں…
پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان میں انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ،پاکستان نے صورتحال پر تشویش کااظہار کیاہے ، پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال۔…
شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، شیخ رشید احمد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ نے کہاہےمجھے ریکارڈ دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، شیخ رشید احمد نے واضح کیاکہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔
شیخ…
شہباز شریف سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے
راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شعیب اختر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ…
اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کا انچاسواں اجلاس
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ہے وفاقی اکائیوں سے مل کر قومی مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ
عوام کی فلاح کے لئے پالیسیاں اور منصوبے شروع کرنے کیلئے حکومت قابل اعتماد مردم شماری کے اعداد و شمار چاہتی ہے۔
آج…