Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کے لئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا۔نادرا اور الیکشن کمیشن معاونت کریں کہ بنایا گیا سسٹم معیار کے مطابق ہے یا نہیں
سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں…
پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل، الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا آغاز…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان
فائل:فوٹو
کراچی: کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10 روپے 26 پیسے کمی کا امکان ہے۔
کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر کردی، جس کی سماعت 30 جنوری کو…
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے میں کارروائی ،4دہشتگرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہوشاب اور تلسر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس کے دوران…
حکومت نے پی ٹی آئی کو35 پنچرز لگادئیے،قومی اسمبلی کے استعفے اچانک منظور
اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کو35 پنچرز لگادئیے،قومی اسمبلی کے استعفے اچانک منظور، اسپیکر قومی اسمببلی پہلے ہی ہی یہ استعفے منظور کر چکے تھے اب الیکشن کمیشن نے ان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے.
اسپیکر پہلے یہ بھی کہتے رہے ہیں کہ آئین کے…
نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ کئی بار کہا ہے ترامیم کا معاملہ عدالت کے بجائے پارلیمان سے حل کیا جائے، عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور ترمیمی بل پیش کردیں۔
نیب…
قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے صحابہ کرام اہلبیت عظام و امہات المومنین کی توہین کی سزا بڑھانے کا بل متفقہ طورپر منظور کرلیا۔اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی پر ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے برہمی کا اظہار کیا ہدایت کی 136 اراکین نے اپنے…
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب کو مذاکرات کی دعوت دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور پر رہنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تین جنگیں ہوئیں جن کا نتیجہ غربت اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں…
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا ،ن کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں،پرویز الٰہی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا ہے، میں ان کا احسان کیسے بھول سکتا ہوں۔یہاں شریفوں اور رانا ثنا اللہ جیسے بے وقوفوں نے صرف لوگوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں۔ اس سے فرق نہیں…
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں ،ملک احمد خان
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں تاہم اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر نام بتانا مناسب نہیں۔
اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے نمائندے ملک احمد خان کی وزیر اعظم شہباز…