Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید کا اپوزیشن کی طرف سے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی پر جواب، کہا اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے، وزیر داخلہ شیخ برہم.
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید…
اپوزیشن نے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی دیدی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن نے او آئی سی کانفرنس نہ ہونے دینے کی دھمکی دیدی، بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر شہباز شریف نے بھی حمایت کردی.
متحدہ اپوزیشن نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ ہونے کی…
وزیراعظم نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی سمری مسترد کردی ہے تاہم ہارس ٹریڈنگ شق کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ سے رجو ع کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پہلے بھی گورنر راج کی تجویز سے اتفاق نہیں…
پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس میں داخل، پولیس سے جھڑپیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن سندھ ہاوس میں داخل، پولیس سے جھڑپیں ہونے کے بعد مظاہرین کو باہر نکال دیا گیا.
تحریک انصاف کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس کے گیٹ کو دھکے دے کر کھولا اور اندر داخل ہوئے، مظاہرین اپنے…
محمد رضوان کی شاہین شاہ کے بال کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی شاہین شاہ کے بال کاٹتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ محمد رضوان کسی ماہر کاریگرکی طرح شاہین شاہ آفریدی…
ہارس ٹریڈنگ ،حکومت کا ووٹ کی قانونی حثیت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہارس ٹریڈنگ ،حکومت کا ووٹ کی قانونی حثیت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،حکومت آئین کے آرٹیکل اے 63 کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ جائے گی۔
اس بات کااعلان وفاقی وزیر فواد چوہدری ٹوئٹر پر جاری…
سندھ میں گورنر راج کی سمری تیار، جمہوریت کیخلاف سازش کے شوائد مل گئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سندھ میں گورنر راج کی سمری تیار، جمہوریت کیخلاف سازش کے شوائد مل گئے، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں سندھ میں گورنرراج کی سمری پیش کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی…
عمران خان پر آرٹیکل چھ لگتاہے، چیئرمین نیب بھی جائے گا، شاہد خاقان عباسی
کراچی( ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم لیگی رہنما رہنما نے کہا عمران خان پر آرٹیکل چھ لگتاہے، چیئرمین نیب بھی جائے گا، شاہد خاقان عباسی نے متوقع حکومتی تبدیلی کے تناظر میں کہا چیئرمین نیب کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔
کراچی کی احتساب عدالت کے باہر…
پی ٹی آئی حکومت بچ سکتی ہے، وزیراعظم کا بچنا مشکل ہے، خالد مقبول
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نےکہا ہے پی ٹی آئی حکومت بچ سکتی ہے، وزیراعظم کا بچنا مشکل ہے، خالد مقبول نے کہا حالات خراب ہیں.
حکومت کی اتحادی جماعت کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے…
سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے 24 باغی ارکان سامنے آگئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے 24 باغی ارکان سامنے آگئے، راجہ ریاض نے بتایا یہاں دو درجن ایم این ایز ہمارے ساتھ موجود ہیں. ارکان کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ادھر ٹھہرے ہوئے ہیں.
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ ہاؤس…