Browsing Category

نیشنل

الیکشن کمیشن کی 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

فوٹو : فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگ لی۔  اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ملتوی کرانے…

شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان کی اپیل خارج کر دی ، ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار

فائل:فوٹو لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعویٰ میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعویٰ پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف چیئرمین…

بھارت دہشت گردی ترک کرکے کشمیر کا مسئلہ حل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سال 2022 میں سفارتی محاذ پر سرگرمیاں عروج پر تھیں۔ پاکستان نے عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں کیں۔جبکہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا…

تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: تحریک انصاف کے استعفوں پر اسد قیصر نے سپیکر پرویز اشرف کو لاجواب کر دیا، جب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین کے تحت ہر رکن پیش ہو کر خود تصدیق کرتا ہے تب استعفیٰ منظور ہوتا ہے. سپیکر قومی اسمبلی کا موقف سننے کے بعد…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور :ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے۔جبکہ محکمہ موسمیات نے شہریوں سے بارش اور برفباری کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔ ملک بھر میں سردی…

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاوٴ کے تناظر میں عمل میں لایاگیاہے ۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون…

دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز

راولپنڈی: دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس کاعزم۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیے جاری کردیا گیا۔ اعلا امیہ میں کہا…

ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک بائیکس کے حوالے سے ایک تفصیلی پلان اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم توانائی کے حوالے سے کفایت شعاری اپنانے کی اشد ضرورت ہے اور اس…

استعفوں کی تصدیق کیلئے جب بھی آتے ہیں اسپیکر بھاگ جاتے ہیں،فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری کاکہناہے کہ یہ کہنا کہ شہباز حکومت نہیں چل رہی تو امریکا یا کہیں اور سے کوئی ٹیکنوکریٹ درآمد کرکے یہاں لگادیں، غیرمنتخب لوگوں کو عوام کے فیصلے کو ماننا ہوگااستعفوں کی تصدیق…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی…