Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ
کراچی ( ویب ڈیسک )پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے اور امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
رحمان بابا ایکسپریس بولاری اورمیٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور انجن سمیت اس کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر…
بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا ،پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔
آج جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا جبکہ…
سرکاری ملازمین اور فوجی افسران اپنی فیملیز کو مارچ میں بھیجیں، عمران خان
فوٹو: اسکرین گریب
اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو سازش روکنے والوں کو آگاہ کیا تھا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے۔
اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران…
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں
فوٹو: فائل
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں، ترجمان پاک فوج نے اس حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کا حوالہ…
منی لانڈرنگ ،ایف آئی اے شہبازشریف کا ٹرائل کرنے سے دستبردار ہو گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ ،ایف آئی اے شہبازشریف کا ٹرائل کرنے سے دستبردار ہو گئی اور منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اوور حمزہ شہباز اور دیگرکا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف آئی اے کے ٹرائل نہ کرنے کے فیصلہ کے…
پاک بھارت تجارت شروع کرنے سے متعلق وزارت تجارت کا بیان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک بھارت تجارت شروع کرنے سے متعلق وزارت تجارت کا بیان سامنے آگیاہے اور وزارت تجارت نے اپنی پالیسی کی وضاحت کردی ہے۔
بھارت کے ساتھ تجارت کے حوالے سے ترجمان وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت…
وزیر دفاع خواجہ آصف کو پارٹی کی بات کو سن کر آگے چلنا چاہیے، آصف زرداری
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر آصف علی زرداری نے کہا ہے نوازشریف کو سمجھایا ہے اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جاناہے، آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ فوج اگر غیر جانبدار ہے تو ہمیں جنرل باجوہ کو سلیوٹ مارنا…
پی ٹی آئی منحرفین اسمبلی نااہلی سے بچ گئے،الیکشن کمیشن نے ریفرنس خارج کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی منحرفین ارکان اسمبلی نااہلی سے بچ گئے،الیکشن کمیشن نے ریفرنس خارج کردیا،چیف الیکشن کمشنر نےفیصلے میں کہا کہا منحرف اراکین کے حوالے سے ٹھوس شواہد نہیں دیے جاسکے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی…
ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان جاری ہے اورانڈیکس پوائنٹس کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
اپوزیشن سے حکمران اتحاد میں تبدیل ہونے والی گیارہ جماعتوں کی حکومت…
ممکن ہے آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں فوجی سربراہ کی تعیناتی کا طریقہ کار عدلیہ کی طرح انسٹی ٹیوشنلائز ہونا چاہیے، کیوں کہ اس میں کوئی قیاس آرائی نہیں ہوتی۔
خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں…