Browsing Category

نیشنل

انٹر بینک میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری ، 225 کاہوگیا

کراچی:ملک میں سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کے باعث روپے کا انتہائی برا حال ہے، ڈالر کو پر لگ گئے ، انٹر بینک مارکیٹ میں مزید تین روپے ایک پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 225 روپے…

کورونا سے مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں شدت آگئی موذی وائر س سے متاثرہ مزید سات افراد دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 21 ہزار 264 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 592 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ این…

تحریک انصاف بھی ن لیگ کے راستے پر، ایم پی ایز ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل ‏لاہور: تحریک انصاف بھی ن لیگ کے راستے پر، ایم پی ایز ہوٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاکہ 22 جولائی تک ان پر کوئی دباو نہ ڈال سکے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرح تحریک انصاف نے بھی حمایتی ایم پی ایز کو وزیراعلیٰ کے…

اسمبلیاں مدت پوری کرینگی، عمران خان کا دباو مسترد، حکمران اتحاد

لاہور: اسمبلیاں مدت پوری کرینگی، عمران خان کا دباو مسترد، حکمران اتحاد نے لاہورمیں ہونے والے اجلاس میں متفقہ فیصلے کااعلان کردیا۔ اجلاس کے بعد خواجہ سعد رفیق نے حکمران اتحاد کے فیصلوں اعلان کیا، اور بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت…

تحریک عدم اعتماد کے وقت ڈالر178 روپے تھا جواب 224 روپے کا ہوگیا،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت ڈالر178 روپے تھا جواب 224 روپے کا ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش سے لائی گئی تحریک عدم…

وینٹی لیٹر پر رہنے والی حکومت کو چاہیں تو آج ہی ختم کروا سکتے ہیں،فوادچودھری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اچھی خاصی حکومت کو ہٹادیاگیا اور ملک کو معاشی عدم استحکام سے دوچار کیا۔ بدترین طریقے سے نیب قوانین میں ترامیم کی گئیں۔ شہبازشریف کو مشور ہ دوں گا راناثنااللہ جیسے لوگوں سے دور…

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ جلد سنائے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پر زور دیتا ہوں کہ پی…

انٹر بینک مارکیٹ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 222 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا۔ منگل کے روز کاروباری دن کے آغاز پر بھی ڈالر کی…

اگر5 ارکان غائب ہوئے تو پرویزالہٰی وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ رانا ثنااللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں اگر5 ارکان غائب ہوئے تو پرویزالہٰی وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ رانا ثنااللہ نے کہاہمارے پاس 180 اور ان کے188ارکان ہیں۔ لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا سےگفتگو میں وفاقی…

کشمور میں بارات والی کشتی دریا میں الٹ گئی،20افراد جاں بحق

فوٹو : فائل صادق آباد: کشمور میں بارات والی کشتی دریا میں الٹ گئی،20افراد جاں بحق،حادثہ میں 34 افراد کو بچا لیاگیا باقی کی تلاش جاری ہے۔ کشمورمیں بارات ایک بڑی کشتی پر جارہی تھی کہ اس دوران دریائے سندھ کی تیز لہروں کے سبب اچانک الٹ گئی جس…