Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاوٴنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے، کیس ہی ختم کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام بینک اکاوٴنٹس اور اثاثے بحال کر دیئے، کیس ہی ختم کر دیا گیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ کے اثاثوں کی ضبطگی ختم کر دی اور…
لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2050 کا ہوگیا
اسلام آباد: لاہور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2050 کا ہوگیا،حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہر ہفتے ہوشربا اضافہ ہونا معمول بن گیا۔
شہریو ں کی شکایات ہیں کہ ہر مہینے جب مہینے بھر کا سودا لینے…
نسیم شاہ اور ابرار وکٹ پر، ٹانگیں ڈریسنگ روم والوں کی کانپتی رہیں
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ رہا ختم ہوگیا،کم روشنی کی بنا پر میچ ختم ہوا تو پاکستان نے9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے تھے۔
میچ ختم ہونے کے اعلان کے وقت مہمان ٹیم کو ایک وکٹ درکار تھی جب کہ…
ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا مطالبہ پورا کردیا، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا مطالبہ پورا کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 29 مئی کو مانسہرہ میں سردار محمد یوسف اور کیپٹن صفدر نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا مطالبہ کیا تھا۔…
ارشد شریف کے کچھ ڈیجیٹل آلات ہیں جو ابھی تک نہیں ملے یہ جے آئی ٹی کے لیے ٹیسٹ کیس ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینئر صحافی ارشد شریف قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ لگتا ہے حکومت نے باہمی قانونی معاونت کا خط لکھنے میں تاخیر کی۔ارشد شریف کے کچھ ڈیجیٹل آلات ہیں جو ابھی تک نہیں ملے۔پتا چلائیں وہ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔
عدالت نے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ کچھ بھی ہو عمران خان ہرحال میں تفتیشی افسرکے…
وزیرآباد حملہ معاملہ ،جے آئی ٹی اور عمران خان نے ملی بھگت کر کے کیس خراب کیا،وکیل ملزم نوید
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد حملے میں ملوث ملزم نوید کے وکیل میاں داوٴد نے کہا ہے کہ واقعہ پر بننے والی جے آئی ٹی زمان پارک جا کر مرضی کی رپورٹ تیار کرتی ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی گھر میں تفتیش کی استدعا مسترد، تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی گھر (زمان پارک) میں تفتیش کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں ہر صورت تفتیشی افسر کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت جج رخشندہ شاہین نے…
پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے 9 جنوری کو جنیوا میں عالمی کانفرنس ہوگی،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لئے 9 جنوری کو جنیوا میں عالمی کانفرنس ہوگی۔ امید ہے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے گی امریکہ کے ساتھ معاشی معاملات سمیت اہم امور پر…
الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست ارسال
فائل:فوٹو
کراچی: الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط میں…