Browsing Category

پاکستان

راناثناءاللہ نے شیر کا روپ دھار لیا

لاہور(ویب ڈیسک)گھبرائیں مت یہ شیر نہیں ہےمسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ ہیں، رانا ثناء اللہ کے ماسک کے دن بھر چرچے ہوتے رہے۔ رانا ثناء اللہ آج لاہور کی احتساب عدالت میں لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی احتساب

کسی کرپٹ شخص کو پارٹی میں شامل نہیں کرینگے، بیرسٹر سلطان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ سوہان اسلام آباد آفس میں قائم پی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کادورہ کیا. دورے کے موقع پر انہوں

لسبیلہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) لسبیلہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے ہیں. حادثہ لیویز کی چیک پوسٹ کے قریب علاقے اوتھل کے مقام پر پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں 2 لیویز اہلکار بھی شامل

کیوائی سے کاغان تک تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن

مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) این ایچ اے ضلعی و تحصیل انتظامیہ نے شاہراہ کاغان پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا ہے کیوائی سے کاغان تک غیر قانونی طور پر قائم متعدد ہوٹل اور دوکانوں کو بھاری مشینری سے مسمار کر دیا گیا. متعلقہ حکام

کاغان ،آپریشن انتقامی کارروائی ہے، احتجاجی دھرنا دینگے،متاثرین

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شاہراہ کاغان پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ہوٹل اور کئی عمارتوں کو گرا دیا گیا،متاثرین نے الزام لگایا ہے کہ یہ آپریشن سیاسی مخالفین کیخلاف سکرپٹڈ اور انتقامی کارروائی ہے. متاثرین نے راتوں رات اچانک لاکھوں

واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے، اکاؤنٹس بند نہ کرنے کا اعلان

فوٹو :فائل مینلوپارک(ویب ڈیسک)واٹس ایپ انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور 8فروری سے کسی صارف کا بھی کاﺅنٹ بندنہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے. دنیا بھر سے وٹس اپ صارفین کا دباؤ اور دیگر ایپس پر دھڑادھڑ منتقلی کے باعث وٹس اپ انتظامیہ نے

مسلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن ناممکن ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل تک بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری

بیرونی ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں، ابرارالحق

اسلام آباد(وقار فانی مغل ) ہلال ِاحمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت، امداد کی فراہمی میں شفافیت لانے اور کارکردگی کوبڑھانے کیلئے ”ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن“ کا اقدام اُٹھایا گیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں

طہامس سواتی پی ٹی آئی تحصیل اوگی کے فنانس سیکرٹری مقرر

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف نےطہامس خان سواتی کو پی ٹی آئی تحصیل اوگی کا فنانس سیکرٹری مقرر کر دیا ہے، پارٹی کی ضلعی قیادت کو بھی ان کی حمایت حاصل ہے. اسلام آباد میں رہائش پذیر اوگی کے سماجی کارکن بشیر خان سواتی اینڈ

مرغوں کی لڑائی پر جواءکھیلنے والے 20 جواری گرفتار

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کھلابٹ ٹاون شپ میں پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر پیسے لگانے والے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20 افراد کو گرفتار کرلیا اور داو پر لگے مرغے اور رقم برآمد کرلی. ڈی ایس پی سرکل صدر سجاد خان کی زیر قیادت ایس ایچ