Browsing Category

پاکستان

بھارت میں 38 بیویوں ، 89 بچوں کا باپ انتقال کر گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 38 بیویوں کے شوہر اور 89 بچوں کے بچوں کے باپ 76 سالہ زیونا چنا انتقال کر گئے. انڈین ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق 76 سالہ زیونا چنا دنیا کا سب سے بڑا خاندان رکھنے والے شخص تھے اور یہی ان کی وجہ شہرت تھی. زیونا

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، گھوڑے کم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بظاہر یہ اقتصادی سروے تھا 21-2020 کا لیکن اس میں انکشاف یہ سامنے آیا کہ ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی ہے تاہم گھوڑے، خچر اور اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں

سینئر صحافی حامد میر نے اپنی تقریر پر معافی مانگ لی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور معروف اینکر حامد میر نے چند روزقبل ایک یوٹیوبر کی حمایت میں تقریر کرتے ہوئے اداروں کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ آرآئی یو جے کے لیٹر پیڈ پر لکھے گئے اس معافی نامے میں کہا گیاہے

بلوچستان کے5اضلاع میں 4سال بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال

فوٹو: فائل کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سال سے بند موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ،انٹر نیٹ بندش سے خاص کر طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ جن اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوئی ہے ان میں بلوچستان

سمجھ نہیں آتی لو گ شادی کیو ں کرتے ہیں، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی کے انٹرویو نے سب کو حیران کردیاہے وہ کہتی ہیں وہ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتیں کہ وہ زندگی میں کبھی شادی بھی کریں گی۔ ملالہ نے ووگ میگزین کو دیے گئے طویل انٹرویو میں شادی سے متعلق

کورونا ویکسین میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چایئے، طاہر اشرفی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کورونا ویکسی نیشن میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چاہیے، اس حوالے سے بے سرو پا افوائیں پھلائی جارہی ہیں۔ حافظ طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں تقریب

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات، پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد آزاد کشمیراسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے۔ وزیراعظم عمران خان کی منظور ی کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے

صحافی کو دھمکی قابل سزا جرم، سندھ اسمبلی کے منظورکردہ بل کے اہم نکات

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صحافیوں اور ان کے حقوق کو تحفظ دینے کے حوالے سے صوبہ سندھ بازی لے گیاہے اور سندھ اسمبلی نے سندھ جرنلسٹ پروٹیکشن بل 2021ء بل منظور کرلیاہے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے جمعہ کو صحافیوں اور دیگر میڈیا ورکرز کے

ن لیگ کی ملتان میں سوشل میڈیا تنظیمیں تحلیل کر دی گئیں

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کاشف صابر خان نے ملتان ضلع اور سٹی کی ن لیگ سوشل میڈیا تنظیموں کو تحلیل کر دیا ہے. انہوں نے گزشتہ روز ملتان اور دیگر اضلاع کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا

ویکسین کی تمام اقسام کیلئے عالمی قبولیت ناگزیر ہے، ابرارالحق

اسلام آباد(وقار مغل فانی)ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوچکی ہے اور کئی اقسام کی ویکسین بین الاقوامی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ ہر ملک