Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
تحریک صوبہ ہزارہ حقیقی کا گرینڈ کنونشن، شرکاء کی تعداد برائے نام رہی
تناول (زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک صوبہ ہزارہ حقیقی کا گرینڈ کنونشن، کئی اہم رہنماؤں کی شرکت، ہال خالی نظر آرہا ہے مقررین نے 25، 30 شرکاء سے پرجوش خطاب کیا، کئی اہم تجاویز سامنے آئیں.
گرینڈ کنونشن نام رکھا گیا تاہم شرکاء کی حاضری براہ!-->!-->!-->…
جامعہ بنوریہ ٹاون کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر سپرد خاک
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق المدارس پاکستان کے صدر اور جامعہ بنوریہ ٹاؤن کے مہتمم ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں مختلف مدارس کے علمائے کرام،اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
انتظامیہ جامعہ!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد یونیورسٹی اور ٹریفک پولیس کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایس ایس پی ٹریفک نے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کادورہ کیا اور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن پولیس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے.
تفصیلات!-->!-->!-->…
شہری گا ڑیاں اوپن ٹرانسفر لیٹر پر نہ بیچیں، ایس ایس پی ٹریفک
اسلام آباد (مدثر داود)اسلام آباد پولیس کارکردگی کے لحاظ سے مثالی پولیس ہے لیکن پھر بھی ہر محکمے اور ادارے میں بہتری کی گنجائش ہو تی ہے،اسلام آباد ٹریفک پولیس کے فرائض میں لوگوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دینا بھی شامل ہے.
ان خیالات کا!-->!-->!-->…
ٹمبر مافیا کو بیرن گلی کے جنگلات تباہ نہیں کرنے دینگے، سردار واجد
فوٹو :فائل
ایبٹ آباد (شکیل تنولی) تحریک انصاف بیرن گلی کے سرگرم رکن اور نوجوان رہنما سردار واجد نے ٹمبر مافیا کو خبردار کیا ھے کہ بیرن گلی کے جنگلات سے غیر قانونی کٹائی، سمگلنگ اور جنگلات کی تباہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
راجہ منصور کو جتوا کر قیادت کو سیٹ کا تحفہ دینگے، احسان الحق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار شبیر مجید سردار احسان الحق راجہ رفاق کی امیدوار اسمبلی راجہ منصور خان سے ملاقات کی ہے.
اسلام آباد پی ٹی آئی کے مرکزی آفس میں ہونے والی ملاقات میں ان رہنماؤں نے راجہ منصور کی مکمل حمایت!-->!-->!-->…
تنولی قبیلہ تاریخ کے آئینے میں
جہانداد خان تنولی
علاقہ تناول تنولی قبیلے کا تاریخی ، ملکیتی ، روایات سے بھرپور ، سنگلاخ پہاڑی اور تاریخ میں خودمختار رہنے والا خوبصورت علاقہ ھے یہ علاقہ ہزارہ کے مغربی وسط میں واقع ہے۔ جس کی حدود ضلع ہری پور کے گاؤں دروازہ و تھپلہ ،!-->!-->!-->…
خواتین کو روک کر ویڈیوز بنانے والا یو ٹیوبر گرفتار
گوجرانوالہ ( ویب ڈیسک) پولیس نے راستے میں روک کر خواتین کی ویڈیو بنانے اور انھیں ہراساں کرنے والے یو ٹیوبر خان علی کو گرفتار کرلیاہے۔
رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں پولیس نے پرینک (مذاق) کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والے جس یوٹیوبر کو!-->!-->!-->…
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہیں، تحریک دفاع حرمین شریفین
اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے اعلیٰ سطح کے اجلاس نے فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم اور بیت المقدس پر غاصبانہ قبضے کی مذمت کی۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت اور بھارتی تسلط اور مظالم!-->…
ٹک ٹاک’کااستعمال اور آگے شئیر کرنا حرام ہے، جامعہ بنوری ٹاون
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹا ک کے خلاف ایک اور فتویٰ سامنے آیا ہے جامعہ اشرفیہ کے بعد جامعہ بنوری ٹاون نے بھی ٹک ٹاک کےاستعمال حرام قرار دے دیا۔
جامعہ بنوری ٹاؤن کے ٹک ٹاک کے استعمال کے حوالے سے فتویٰ میں کہا گیا کہ دور حاضر میں ٹک!-->!-->!-->…