Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر
عباسپور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مخالف اخبارات اور صحافیوں کو یہ پیغام دیا ہے۔
عباسپور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ اپنے مخالف…
فراش ٹاون ویلفیئر سوسائٹی کا قیام، اجلاس میں تجاویز پیش کی گیئں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلج میں مسائل کے حل کیلئے فراش ٹاون ویلفیئرسوسائٹی قائم کردی گئی، اس غیر سیاسی پلیٹ فارم میں تمام سیاسی جماعتوں کے حمایتی افراد شامل ہیں۔
فراش ٹاون فیز ٹو میں ہونے والے پہلے اجلاس کی…
تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تناول کو ضلع بنانے کے حق میں ہزاروں افراد کی لساں نواب میں ریلی نکالی گئی، معروف سماجی رہنما ساجد حسین تنولی اور دیگر مقامی رہنماوں و اہم شخصیات نے اس ریلی کی قیادت کی۔
پریس کلب لساں نواب سے شروع ہونے والی یہ…
کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں’ کنسرٹ تنازعہ ‘شدت اختیار کرگیا
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں' کنسرٹ تنازعہ 'شدت اختیار کرگیا اور اس طے شدہ کنسرٹ کے خلاف یونیورسٹی کے اندر سے آوازیں بلند ہونے کے ساتھ شہرسے بھی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے اجازت…
بھارت سے چینی دبئی کے راستے پاکستان درآمد ہونے کا انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک )بھارت سے چینی دبئی کے راستے پاکستان درآمد ہونے کا انکشاف سامنے آیاہے اور خدشہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کی طرف سے ظاہر کیاگیاہے۔
ایک انٹرویو کے دوران ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات ہیں کہ…
کرتار پور گوردوارہ میں ماڈلنگ کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرتار پور گوردوارہ میں ماڈلنگ کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا،وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی مذہبی مقام پر ماڈلنگ پر تنقید کی تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور گوردوارہ کے…
پنجاب کے وزیر خوراک عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پنجاب کے وزیر خوراک عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی ، استعفیٰ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کردیا ہے۔
سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے…
میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر فحاش حرکتیں اور سیاستدانوں کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ نے کہا جو وہ کرنا چاہتی ہیں، اب تک انہوں نے وہ کام نہیں کیا۔…
مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں اور اعتراف کر لیا کہ ہاں ٹی وی چینلز کے اشتہارات بند کروائے تھے.
مسلم لیگ ن کی رہنما سے پریس کانفرنس میں صحافی نے جب مریم نواز کی پرانی آڈیو سے متعلق سوال کیا…
چھوٹے کسانوں کیلئے جدت اور ٹیکنالوجی سود مندہوگی، فخر امام
اسلام آباد(ویب ڈیسک) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد اور ڈیری بیف پراجیکٹ کے اشتراک سے قومی مرکز برائےدیہی ترقی اسلام آباد میں تین روزہ "سا ئنس ان ٹو ایکشن " ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا.
ورکشاپ کا مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے میں…