Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی
اسلام آباد( محمد فیصل راجپوت)فراش ٹاون کے سیاسی سماجی رہنما جہانزیب عاصی کہتے ہیں فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی نے کہا کہ فراش ٹاون کو یونین کونسل کا درجہ دلوانے کیلئے جدو جہد شروع کردی ہے۔
جہانزیب عاصی نے…
کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا،پہلے یہ کہہ کر بات ٹالی کہ ہم صوفیا کی اولادیں ہیں لاکھوں مریدین ہیں پھر دوسرے سوال پر کہا کھواڑی شریف کے ایک کچے گھر سے اٹھ کر آئے ہیں…
خیبرپختونخوا میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی ہے، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد ردعمل سامنے آیا ہے کہتے ہیں،خیبرپختونخوا میں غلطیاں کیں اورقیمت چکائی ہے، عمران خان کا بلدیاتی الیکشن پر بیان.
عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا…
ڈیری سیکٹرلائیو سٹاک ونگ سے رابطہ کیلئے نمائندے نامزد کرے، ڈاکٹراکرم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اینیمل ہسبینڈری کمشنر ،وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر محمد اکرم کی زیر صدارت پاکستان کارپوریٹ ڈیری سیکٹر کے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔
لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ…
فراش ٹاؤن میں ووٹرز اندراج مہم جاری، 500 ووٹ درج کرلئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاؤن میں ووٹرز اندراج مہم جاری، 500 ووٹ درج کرلئے گئے ہیں،الیکشن کمیشن کی ووٹ اندراج مہم میں فراش ٹاون ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران بھر پور معاونت کررہے ہیں.
الیکشن کمیشن کے تحت ووٹ اندراج مہم میں الیکشن…
ربجا کا ہزارہ جرنلسٹس کی کابینہ کے اعزاز میں استقبالیہ
اسلام آباد(پریس ریلیز) راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ربجا) ربجا کا ہزارہ جرنلسٹس کی کابینہ کے اعزاز میں استقبالیہ، جڑواں شہروں کے صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں ہونے والے استقبالیہ میں…
فراش ٹاون میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی، سڑک اکھڑی رہ گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون میں ترقیاتی کاموں کو بریک لگ گئی، سڑک اکھڑی رہ گئی،گلیاں پکی کرنے کا کام2ماہ سے ادھورا پڑا ہوا ہے۔
اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے نے اپنے ماڈل ویلج کو نظر انداز کردیاہے خاص کر فراش ٹاون فیز ٹو میں پختہ…
چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی
چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال میں باپ کے ڈانٹنے پر 13سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی، افسوسناک واقعہ پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیاہے۔
چترال میں خود کشی کرنے والے لڑکے کے بارے میں بتایا گیاہے کہ وہ نویں جماعت کا طالب علم تھا، پولیس نے لاش…
وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا مطالبات کے تحت بیشتر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ…
افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات
اسلام آباد(وقار فانی) افغانستان ریڈ کریسنٹ کے پانچ رکنی وفد نے اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا، افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔
افغانستان وفد میں قائم…