Browsing Category

پاکستان

سعد حسین رضوی  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

فوٹو :فائل اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی' کے سربراہ سعد حسین رضوی  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمہ کیلئے دعوت عام کا اعلان کیا گیاہے۔۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی ہے،…

کوئی مذہب دہشت گردی یا نفرت کا درس نہیں دیتا، علامہ ایاز

راولپنڈی(ویب ڈیسک) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی نے حسن عرفان قریشی کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد (دیہی) کا صدرمقرر کردیا- حسن عرفان قریشی گولڑہ شریف…

ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی،ہزاروں ملازمین تاحال جنوری کی پنشن سے محروم ہیں، وزارت خزانہ ابھی تک فنڈز ریلیز نہیں کئے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرکے مطابق یہ فنڈز وزارت ریلوے کی طرف سے…

صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، یہ سینیٹر طلحہ محمود کی طرف سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر طلحہ محمود سے کہا کہ بل ایوان میں لانے…

کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم کر دیا گیا ، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر رضا مند ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کا وفد رات گئے جماعت اسلامی کے دھرنے میں…

آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام

فوٹو :فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کی متفقہ طور پر مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے. تنظیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کی…

آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیو سٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح

اسلام آباد(پریس ریلیز) وزیر اعظم  کے ڈیجیٹل  پاکستان  وژن  کے تحت   لائیو اسٹاک سے متعلقہ معلومات اور کاروبار  کے  فروغ  کے لیے انقلابی قدم۔ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ نے آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیوسٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح…

پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں ہوم ورک شروع کر دیا

اسلام آباد(پریس ریلیز)پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں ہوم ورک شروع کر دیا.پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے پیپلز پارٹی سٹی اسلام آباد کے عہدیداروں نے اہم ملاقات کی. سابق امیدوار قومی اسمبلی ممبر سنٹرل پنجاب کونسل…

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کاآغاز، غیر ملکی ٹیمیں بھی شریک ہیں

فوٹو: فائل ہنزہ( کریم سلمان)گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کاآغاز، غیر ملکی ٹیمیں بھی شریک ہیں، آئس ہاکی، آئس کلائمبنگ، مونٹین سائکلنگ اورگلیشیر واک کے مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روزایونٹ کی افتتاحی تقریب التت میں ہزار سالہ قدیم تالاب پر منعقد…

مری و گلیات میں غفلت کے ذمہ دار عمران خان ، بزدار ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری و گلیات میں غفلت کے ذمہ دار عمران خان ، بزدار ہیں، شاہد خاقان نے خدشہ ظاہر کیا کہ اموات بڑھ سکتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…