Browsing Category

علاقائی

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،وزیراعظم شہباز شریف کا قومی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر قومی ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ”ٹیم پاکستان! آپ نے ورلڈ کپ فائنل تک…

سعودی ولی عہد کا دورہ ملکی حالات نہیں اوروجہ سے ملتوی ہوا،حافظ طاہر اشرفی

فوٹو : فائل لاہور: سعودی ولی عہد کا دورہ ملکی حالات نہیں اوروجہ سے ملتوی ہوا،حافظ طاہر اشرفی صدر چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی وضاحت۔ حافظ طاہر اشرفی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر ردعمل…

اعظم سواتی پر تشدد ، سینیٹرز کاپارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے باہر اپنا مقدمہ لے کر کھڑے ہیں، امید ہے انصاف ہوگا اور انصاف ہوتا نظر بھی آئے گا۔…

”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا

کراچی(پریس ریلیز) پاکستان کی نے سستی ترین ایئر لائن اور لکسن گروپ و ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ کمپنی ”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا ارمان یحییٰ ہوا بازی کا 28سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں. ارمان یحییٰ…

پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی

وقار فانی اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی کا کہنا تھا حالیہ مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب نے تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار کیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار…

پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: پرویز الہی نےخاتون صحافی کی بیٹی کو 50 لاکھ کا چیک دیدیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق ہونے والی صدف نعیم کی بیٹی اور خاتون صحافی کےشوہر کو سرکاری ملازمت دینے کااعلان۔ وزیراعلی پنجاب پرویزالًہی نے چیئرمین تحریک انصاف…

لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کا این او سی جلد جاری کرنے کامطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ لانگ مارچ میں لوگ بڑی تعداد میں ہیں، این او سی جلد جاری کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق انتظامیہ دھرنے کے مقام کا این او سی جاری کرے تاکہ…

نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس کا مثبت استعال بھی ہے اور منفی بھی۔ اسلام آباد میں نیوکلیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایپلی کیشن آف…

چیئرمین ہلال احمر شاہد احمد لغاری سےگلگت بلتستان برانچ کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین ہلال احمر شاہد احمد لغاری سےگلگت بلتستان برانچ کے چیئرمین کی ملاقات، بریگیڈئیر(ر) سلیم محمود اور سیکرٹری عمران رانا نے نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد احمد لغاری نے کہا کہ ہلال احمر…