Browsing Category

صحت و تعلیم

ریاض،پاکستان انٹرنیشنل سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکول ناصریہ میں فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات دینے کی تقریب منعقد ہوئی. تقریب میں سکینڈری اور

پاس ورڈ ہیکنگ سے بچنے کا ٹول متعارف

فوٹو : شٹر اسٹاک اسلام آباد : گوگل کو اس بات کی فکر رہتی ہے کہ صارفین کے پاسورڈز چوری کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہر سال لاکھوں بلکہ کروڑوں آن لائن اکاﺅنٹس ہیک ہوجاتے ہیں اور اس کی وجہ کمزور پاسورڈز ہوتےہیں۔ حیرت انگیز طور پر 2011 سے ہر سال ایک…

بیسک ہیلتھ یونٹ بیروٹ میں ڈیڑھ ماہ سے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین غائب

ایوبیہ(عتیق عباسی سے)بی ایچ یو بیروٹ نومولود بچوں کیلئے قتل گاہ کا منظر پیش کرنے لگا,پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بچوں کے حفاظتی ٹیکے اور ویکسین غائب ہو گئی متعلقہ عملہ لمبی تان کر سو گیا. تفصیلات کے مطابق تحصیل و ضلع ایبٹ آباد کے علاقے سرکل بکوٹ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی طرف سے پھر پاکستان کی تعریف

لندن (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف موثر اقدامات پر پاکستان کی تعریف کی ہے. برطانیہ کے ایک آن لائن اخبار کے کالم میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے کہا کہ پاکستان نے کورونا کا

امریکہ نے پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے ویزا سروس بحال کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکہ نے پاکستانی طلبہ و طالبات کی امریکہ میں تعلیم کیلئے یکم اکتوبر سے سٹوڈنٹس ویزاسروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق امریکی سفارت خانے نے پاکستانی طلبہ کے

پاکستان نے ڈائیلاسز مشینیں اور وینٹی لیٹرز بنانا شروع کردیئے ہیں،فواد چوہدری

فوٹو: فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے پاکستان نے اپنی ڈائیلاسز مشینیں اور وینٹی لیٹرز بنانا شروع کردیئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کاکہنا تھا

ادویات ذخیرہ اندوز مہنگی بیچتے تھے اس لئے قیمتیں بڑھائیں،ڈاکٹر فیصل

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں کی ذخیرہ اندوزی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی دستیابی ممکن بنانے کیلئے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیاہے تاکہ یہ بوقت ضرورت میسر ہوں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی

خیبرپختونخوا میں آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان

پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کل سے دوسرے مرحلے میں میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے. صوبائی وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی نے ٹوئٹرپر بیان میں بتایا کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں تھیں، وزیر صحت پنجاب

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ نواز شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں درست تھیں۔یہ غلط کہا جارہاہے کہ میڈیکل بورڈ کو بیوقوف بنایا گیاہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق

راولپنڈی ،ہولی ہیلپ کے تحت چلنے والے سکول میں تقریب

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت راولپنڈی میں چلنے والی سکول میں ایک تقریب ہوئی جس میں بچوں اور انکے والدین نے شرکت کی. اس موقع پر پاکستان پلیز پارٹی کے رہنما اور سنڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سید سعادت