Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مسلمان نوجوان سے منگنی کر لی
فوٹو: انسٹاگرام
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کی پیار کہانی منگنی تک جا پہنچی، دونوں نے ایک ہونے کے فیصلہ کے بعد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں.
دنیا کے دوسرے امیر!-->!-->!-->!-->!-->…
رابی پیرزادہ نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی
فوٹو : انسٹاگرام
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف لوٹنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
گلوکارہ نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنی ہی بنائی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے پر نالاں ہو!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
میرے پاس تم ہو، کی آج آخری قسط، ٹی وی سےشروع ڈرامہ کا سینما پر اختتام ہو گا
فوٹو : میرے پاس تم ہو، انسٹاگرام
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اے آر وائی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آج رات نشر ہو گی جو کہ ٹی وی کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے بڑے سنیماؤں میں دکھائی!-->!-->!-->!-->!-->…
میرے پاس تم ہو،، کی آخری قسط رکوانے کی درخواست مسترد
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ہونے اور سینماؤں میں نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست سول عدالت نے مسترد کر دی.
لاہور کی سول کورٹ میں ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کو سبکی کا سامنا ، کینرڈ کالج کی طالبات کا احتجاج، تقریب منسوخ
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کوخواتین مخالف سوچ کی وجہ سے سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، لاہور کے کینرڈ کالج فار ویمن کی طالبات کے احتجاج کے باعث منتظمین کو خصوصی نشست منسوخ کرنا پڑ گئی.
مبینہ طور پر طالبات!-->!-->!-->!-->!-->…
’ تبدیلی جائے جہنم میں‘ حریم شاہ، ایک اور سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ نے بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
https://twitter.com/Hareemshah33/status/1219939617228623872
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے، نصیرالدین شاہ
فوٹو : سکرین گریب دی وائر
ممبئی(ویب ڈیسک) 69 سالہ لیجنڈری بھارتی فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت کی موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور مسلمان بھارت میں رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سےایک نشریاتی!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹک ٹاک گرل صندل خٹک کو نوٹس کیوں جاری کئے؟ ایف آئی اے حکام سے جواب طلب
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک ماڈل صندل خٹک کو طلبی کے نو ٹس بھیجنے پر سیشن کورٹ نے ایف آئی اے حکام کو طلب کر لیا.
صندل خٹک نےاپنے وکیل کے ذریعے عدالت میں درخواست دی تھی کہ ایف آئی اے نے انکوائری کے نام پر مجھے طلبی کے نوٹسز!-->!-->!-->!-->!-->…
عائشہ عمر کا بھی ہراساں کیے جانے کا انکشاف، کھل کر نہیں بتا سکتی، اداکارہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بھی انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھی ہراساں کیا گیا لیکن میں ابھی اتنی بہادر نہیں ہوں کہ اس حوالے سے کھل کر بات کرسکوں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے یہ بات!-->!-->!-->!-->!-->…
مہوش حیات کی قاسم سلیمانی پرٹوئٹ، عامر لیاقت کی تنقید آئٹم گرل کہہ دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ایرانی جنرل کے امریکہ کے ہاتھوں قتل پر ٹوئت کیااینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے مائنڈ کر لیا اور اداکارہ کو کھری کھری سنا دیں.
فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر!-->!-->!-->!-->!-->…