Browsing Category

شوبز

انگین التان سلطنت عثمانیہ کے ایک اور ڈرامہ میں جلوہ گرہونے کو تیار

لاہور( ویب ڈیسک)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارتغل کے کردار سے شہرت پانے والے ترکی کے اداکار اداکار انگین التان سلطنت عثمانیہ کی کہانی پر مبنی ایک اور ڈرامے سے دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق التان

تاجر کو بلیک میل کرنے والی معروف ماڈل کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) تاجر کے ساتھ مبینہ طور پر پر ویڈیو بنا کر کر بلیک میل کرنے والی معروف افرا خان کو عدالت نے ماڈل گرل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا- ماڈل گرل افرا خان کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے ایک

حلیمہ سلطان بھی ترکی میں لگی آگ پر افسردہ ہو گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں ترکی کی اداکارہ حلیمہ سلطان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی

معروف اداکارہ نائلہ جعفری کو سپرد خاک کردیاگیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )معروف اداکارہ نائلہ جعفری کی ڈیفنس فیز ٹو میں نماز جنازہ اداکرنے کے بعد کالا پل کے قریب قبرستان میں سپرد خاکردیاگیا۔ اداکارہ نائلہ جعفری ہفتے کی شام انتقال کرگئیں، وہ 2016 سے عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری

رقص بسمل ، کا اختتام اچھا ہوا، مداحوں کو پسند آیا، سارہ خان

کراچی( ویب ڈیسک)اداکارہ سارہ خان اوررقص بسمل کی زہرہ نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہیں کہ اُن کے ڈرامہ کا اختتام بہت اچھا ہوا اور تمام مداحوں کو پسند آیا۔ ہم ٹی وی سے نشر ہونے والے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل رقصِ بسمل کی آخری قسط نشر کی گئی تھی جسے

یاسر حسین نے اپنی اہلیہ کی کتے کے ساتھ بنی تصویر شیئر کردی

فوٹو: فائلکراچی(ویب ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے اپنی بیوی ادکارہ اقراء عزیز کی کتے کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس پر مختلف طرح کے کمنٹس آرہے ہیں۔ یاسر حسین کی جانب سے اقراء عزیز کی یہ نئی تصویر انسٹا گرام کی اسٹوری پر

اداکارہ نادیہ جمیل ائرپورٹ پر بے بس، ویل چیئر پر بیٹھے ویڈیو پیغام

لندن( ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کو برٹش ایئر ویز نے ہتھرو ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ دیااور فلائٹ چلی گئی ،نادیہ جمیل اپنے ساتھ ہونے والے واقعہ کی تفصیلات ویڈیو پیغام میں سب کے سامنے لے آئیں۔ اداکارہ نادیہ جمیل جو کہ حال

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے ایس بی جان کا انتقال

لاہور: (ویب ڈیسک)تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار سنی بینجمن جان المعروف ایس بی جان 87سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایس بی جان زیادہ علیل ہونے کے باعث وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال

اکشے کمار کا پاکستان مخالف نامناسب زبان استعمال کرنے سے انکار

ممبئی (آئی این پی) بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار نے پاکستان کے خلاف فلم میں نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کردیا پھر فلم چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویسے تو اداکار اکشے کمار حب الوطنی پر مبنی فلم بنانے کے لیے

صبا قمر نے ملاقاتیوں کیلئے دروازے پر نوٹس چسپاں کردیا

لاہور( ویب ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر کو خبروں میں ان رہنے کا ہنر خوب آتاہے اب کی بار انھوں نے اپنے دروازے پر لکھا نوٹس انسٹا گرام پر شیئر کیاہے۔ صبا قمر کے کمرے میں داخلے کیلئے ماسک پہننے کی شرط عائد کی گئی ہے اور دروازے پر چسپاں کئے