Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
حلیمہ سلطان کی پاکستانی لباس میں تصاویر نے دھوم مچا دی
کراچی( ویب ڈیسک)ترکی کے ریکارڈ ساز تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار اداکرنے والی اداکارہ اسرا بلگچ کی پاکستانی لباس میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔
پاکستانی لباس پہن کر اسر ا بلگچ معروف پاکستانی برانڈ!-->!-->!-->…
ٹرانس جینڈر کیلئے اچھی خبر، شاہرہ رائے پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان میں ٹرانس جینڈر کی تاریخ میں پہلی بارلاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئی ہیں۔
شاہرہ رائے لاہور میں ماڈلنگ کرتی ہیں جنھیں پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بننے کا اعزاز حاصل ہواہے!-->!-->!-->…
پاک چین دوستی ، چینی گروپ کے اردو گیت نے سماں باندھ دیا،ویڈیو وائرل
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاک چین دوستی اور سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس نے دوستی گانا ریلیز کردیا ہے جس میں دونوں ممالک کے گلوکار شامل ہیں۔
پاک چین دوستی کو لفظوں اور!-->!-->!-->!-->!-->…
اداکارہ مہوش حیات کی چھبیاں اور پپیاں سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی( ویب ڈیسک)فلمی اداکارہ مہوش حیات کی چھبیاں اور پپیاں بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں لوگ ریوائنڈ کرکرکے بار بار مہوش حیات کو چھبیاں پپیاں کرتے دیکھ رہے ہیں ۔
مہوش حیات اور اس کی بہن اس سین میں موجود ہیں لیکن جب ان کی چھبیاں اور!-->!-->!-->…
شنیرا اکرم اسرائیل کی حمایت کرنے پر کنگنا رناوت پر برہم
لاہور( ویب ڈیسک)سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کو اسرائیلی بربریت کی حمایت کرنے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی کلاس لے لی۔
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں!-->!-->!-->…
فلسطینیوں کی شہادت پر چپ رہے تو اللہ معاف نہیں کرے گا، احسن خان
کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول ترین اداکار احسن خان نے کہا کہ فلسطینیوں کی شہادت پر کہاہے کہ اگر ہم ننھے بچوں پر تشدد ہوتا دیکھ کر خاموش رہے تو اللّٰہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔
اداکار احسن خان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں!-->!-->!-->…
صبور علی اور علی انصاری کی منگنی کی ویڈیو بھی آگئی
کراچی( ویب ڈیسک)شوخ چنچل ادار کارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی منگنی کے چرچے جاری ہیں ایسے میں بہت سے لوگوں کو تجسس بھی تھا لیکن اب یہ تجسس نہیں رہے گا کیونکہ تصاویر کے بعد صبور علی نے منگنی کی ویڈ یو بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے۔
!-->!-->!-->…
اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی بات پکی ہو گئی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شوخ چنچل اداکارہ صبور علی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ادکارہ علی انصاری کی ہوگئیں، دونوں کی منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر اعلان کیا گیا۔
اداکارہ صبور علی نے خود اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کا اعلان!-->!-->!-->…
ٹھیک سے بیٹھو لوگ کیا کہیں گے؟ صبا قمر
کراچی( ویب ڈیسک) صبا قمر ان ادکاراؤں میں شامل ہے جو فلم اور ڈرامہ نہ بھی کررہے ہوں تو سوشل میڈیا پر حاضری لگا کر خبروں میں زندہ رہتے ہیں۔
اب کی بار پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے ترکی کے شہر استنبول سے اپنی تصاویر شیئر کیں!-->!-->!-->…
حریم شاہ نے دعا کی اپیل بھی کی تو کس مقصد کیلئے ؟
راولپنڈی ( ویب ڈیسک )مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرکے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیاہے اور ویب سیریز ، راز ، سے ابتدا کی ہے۔
حریم شاہ نے اپنی آنے والی ویب سیریز راز کی کامیابی کیلئے!-->!-->!-->…