Browsing Category

شوبز

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے،مزاحیہ او ر سنجیدہ اداکاری میں خصوصی مقام رکھتے تھے۔ اداکار سہیل اصغر کے اہل خانہ کے مطابق نامور ادکار ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں…

گلو کار علی عظمت اور اداکار احمد علی بٹ میں لڑائی کی ویڈیو وائرل

کراچی( ویب ڈیسک) گلوکار علی عظمت اور ملکہ ترنم میڈیم نور جہان کے نواسے گلوکار و اداکار احمد علی بٹ کی میڈئم سے متعلق متنازعہ بیان پر لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ دونوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی یہ ویڈیواحمد علی بٹ نے انسٹا…

ترکش ڈرامہ ارطغرل کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان پہنچ گئے

کراچی( ویب ڈیسک) ترکی کے ڈرامہ ارطغرل غازی کے دو عالمی شہرت یافتہ کردار ترگت الپ اور بامسی الپ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترک اداکاروں کی پاکستان آمد پر ان کی پاکستانی اداکار عدنان صدیقی ، اعجاز اسلم اور اسد صدیقی کے ساتھ ملاقات کی ایک تصویر…

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کیلئے دعا کی درخواست

کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی والدہ کی صحت یابی کیلئے پاکستان میں لوگ دعائیں مانگ رہے ہیں جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ شدید بیمار ہیں. ایسے میں معروف اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی…

مر جاوں تب بھی مانی پہلے میچ دیکھے گا پھر مجھے دفنائے گا، حرا مانی

کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کرکٹ کے دلدادہ ہیں اس حوالے حرا مانی کا کہنا کہ میں مر بھی جاوں تو پہلے میچ دیکھیں گے پھر مجھے دفنائیں گے۔ ورلڈ کپ ہو وہ ٹی ٹوئنٹی اور کرکٹ بخار نہ ہو۔ یہ نہیں ہوسکتا۔ایسے میں اگر پاکستان…

شاہ رخ کے بیٹے کے ساتھ گرفتار بڑی عمر کی خاتون کی الگ کہانی

فوٹو: سوشل میڈیا ممبئی( ویب ڈیسک)بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گرفتار ہوئی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک درست شناخت نہیں ہوسکی ، آریان سے بڑی عمر کی اس عورت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ آریان…

عائزہ خان اور دانش تیمور بھارتی گلو کارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ سیر سپاٹے

کراچی ( ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ کے مشہور فنکار جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں اس بار ان کی ایک تصویر کے چرچے ہیں جو کہ بھارتی اداکارہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ عائزہ خان اور دانش تیمور ان خوش نصیب جوڑوں…

ببلی بدمعاش، شہرت کی بلندیوں پر، صبور علی کی فین فالوونگ میں ریکارڈ اضافہ

کراچی( ویب ڈیسک) پری زاد کی ، ببلی بدمعاش ، اور فطرت ڈرامے کی فاریہ صبور علی کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیاہے اور لکس اسٹائل ایوارڈز میں نامزدگی کے بعد صبور علی کی فین فالونگ بڑھ گئی ہے۔ صبور علی کی ڈرامہ سیریل فطرت میں شاندار اداکاری کرکے لکس…

عمر شریف ویل چیئرپر، تصویر وائرل ہونے پر مداح پریشان

کراچی( ویب ڈیسک)نامور کامیڈین و میزبان عمرشریف کی سوشل میڈیا پر تصویر پر لوگوں کی جانب سے ان کی صحت کے بارے میں تشویش کااظہار کیا جارہاہے ۔ یہ تصویر شیئر ہوئی ہے جس میں صدارتی ایوارڈ یافتہ لیجنڈ اداکار عمر شریف باریش ہیں اور ایک ویل

عمران اشرف کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، ویڈیو وائرل

کراچی( ویب ڈیسک) ورسٹائل پاکستانی اداکار عمران اشرف اداکاری کمال کی کرتے ہیں لیکن ڈانس کے ہنر سے بھی خوب واقف ہیں سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے۔ معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ڈانس ویڈیو