Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
سٹیج فنکاروں نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا نوٹس
لاہور(ویب ڈیسک) سٹیج فنکاروں نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کی ہے۔
فیصل آباد میں سٹیج فنکاروں نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر دو دن پہلے فائرنگ کی گئی تاہم…
سینئر اداکار شبیر جان کی منی بدنام ہوئی پر ڈانس کی ویڈ یو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی( ویب ڈیسک)سینئر اداکار شبیر جان کی منی بدنام ہوئی پر ڈانس کی ویڈ یو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں خوب داد ملی ہے یہ ڈانس اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق کی شادی کی تقریبات میں کیاگیا۔
شادی کی اس تقریب میں خود…
سنگ ماہ ڈرامہ میں پختونوں کی غلط عکاسی کی گئی
رضیہ محسود
پاکستانی ڈرامہ سنگ ماہ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ پختونوں کے ایک قبیح رسم غگ یا ژاغ پر بنائی گئی ہے لیکن پہلی قسط نشر ہونے کے بعد مجھ سمیت بہت سے ناظرین پر آشکارا ہو گیا کہ ڈرامہ میں پختونوں کی بہت ہی غلط عکاسی کی گئی ہے۔
پہلی…
صبور علی اور علی انصاری کی تصاویر اور ویڈیوز توجہ کا مرکز بن گئیں
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی( ویب ڈیسک)اداکارہ صبور علی اور معروف اداکار علی انصاری کی رشہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تصاویر کے چرچے ہیں اور لوگ نئی جوڑی کو بہت پسند کررہے ہیں۔
دونوں ہی گزشتہ کئی روز سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں،…
‘ببلی بدمعاش’صبور علی اورعلی انصاری کی شادی تقریبات کی ویڈیو
فوٹو: انسٹاگرام
کراچی( ویب ڈیسک) پری زاد کی 'ببلی بدمعاش'صبور علی اورعلی انصاری کی شادی تقریبات کی ویڈیو،سوشل میڈیا پر لوگ بہت پسند کررہے ہیں۔
نئے سال کے آغاز پر کراچی میں شوبز فنکاروں کی شادیوں کا سلسلہ چل رہاہے گزشتہ دنوں اریبہ حبیب کی…
خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی
فوٹو: انسٹا گرام
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خوبرو اداکارہ حبابخاری آزر احمد کی ہونے کیلئے مایوں بیٹھ گئی، اداکار ہ نے انسٹاگرام پر خود ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر ہوئی…
اداکار بابر علی نے پردیسیوں کیلئے گایا’ گانا ‘گا کر سب کو حیران کردیا
لاہور( ویب ڈیسک)فلموں میں ایک عرصہ تک راج کرنے والے اداکار بابر علی نے پردیسیوں کیلئے گایا' گانا 'گا کر سب کو حیران کردیا اور خوب داد سمیٹی۔
فلم وڈراموں کے معروف اداکاربابر علی نے اپنے نئے پراجیکٹ کے سیٹ پر سجاد علی کا گانا راوی اپنی سُریلی…
بھارتی اداکار سلمان خان کو سانپ نے ڈس لیا، اسپتال منتقل کرنا پڑا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)بھارتی اداکار سلمان خان کو سانپ نے ڈس لیا، اسپتال منتقل کرنا پڑا ہے،سلمان خان ان دنوں فیملی سمیت اپنے فارم ہاوس پر تھے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ بھارتی فلموں کے ہیروسلمان خان کو سانپ کی طر ف سے ڈسنے کا واقعہ 25…
مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی، فرحین کہتی ہے یہی نہیں بلکہ میں ڈراموں کے پلے بیک وائس اوورز بھی کرتی ہوں.
موبائل فون سے آپ جب بھی کوئی کال کرتے ہیں تو ہمیشہ ایک آواز سنائی…
بھارتی لڑکی ‘ہرناز کور سندھو’ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا
فوٹو:اے ایف پی، بھارتی میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی لڑکی 'ہرناز کور سندھو' نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا،بھارت کی کسی لڑکی نے21سال بعدیہ ٹائٹل حاصل کیاہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہرناز کور سندھو کے مقابل 79 ممالک کی حسینائیں تھیں…