پاکستان کے اسٹار بلے باز بابراعظم کو آسٹریلیا کی کرکٹ لیگ بگ بیش میں سب سے زیادہ پذیرائی مل رہی ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عدالتی احکامات کے باوجود10ویں مرتبہ عمران خان سے نہیں ملنے دیاگیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
فیض حمید کو پھانسی نہیں ہوئی،9 مئی کیسزکا فیصلہ دیوار پہ نظر آرہا ہے، فیصل ووڈا
فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کی بات درست ثابت ہوئی ہے کہ فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے
ٹرمپ کا میڈیا پر نیا وار، سی این این غیر جانبدار نہیں، فروخت ضروری ہے، امریکی صدر کی تجویز
ٹرمپ نے کہا کہ سی این این کی کارکردگی انتہائی خراب ہے اور اس کی ریٹنگز اس قدر کم ہیں کہ گنی بھی نہیں جاتیں
مارننگ شوکی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی
میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وضاحت جاری کی ہے
ایمان مزاری اورہادی کیخلاف ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا،ہائیکورٹ فیصلہ کرے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے خلاف جاری ٹرائل پر حکمِ امتناع جاری کر دیا
آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کوسیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر14 سال قید کی سزا
آئی ایس پی آر کے مطابق، کورٹ مارشل کا عمل پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت 15 ماہ میں مکمل کیا گیا
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ وصول ہو گیا ہے، اسٹیٹ بینک
فوٹو : فائل
کراچی : پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ وصول ہو گیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےقرضے کی نئی قسط ملنے کی تصدیق کردی ہے، ایک ارب ڈالر توسیعی فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت جاری کیے گئے۔
اس رقم میں آئی ایم ایف نے…
اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرا ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں
اپوزیشن اتحاد کا پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ، قومی مشاورتی کانفرنس 20 دسمبر کو ہوگی
دو روزہ قومی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، جبکہ حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کو اس کانفرنس میں مدعو نہیں کیا جائے گا