علیمہ خان نے کہا کہ ہر منگل کو ہمیں یہاں روکا جاتا ہے، ہم کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام نہیں کر رہے، احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا راستہ بچا ہے۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شہدا کی امدادی رقم 50ہزار مزید بڑھانے کا اعلان
وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدینے شہدا کے لواحقین کو امدادی چیک دیتے ہوئے تصویر بنوانے سے معذرت کردی تاہم بعد میں سب کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
سندھ میں دہشتگردوں و اغوا کاروں کاراج،مسافر بس یرغمال بنا کر19 مسافراغوا کرلئے،ایک جاں بحق،5 زخمی
اغوا کی یہ واردات پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ضلع گھوٹکی کے علاقے میں کی گئی
حکومت نے ڈیزل 14 روپے سستا کر دیا ،پٹرول کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) قیمتوں میں 5 اعشاریہ 90 فیصد تک کمی کر دی
ملک میں موسمی انفلوئنزا H3N2 کے کیسز میں تشویشناک اضافہ، این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری
جنوبی ایشیا میں مئی سے نومبر 2025 کے دوران انفلوئنزا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں 66 فیصد کیسز H3N2 سے تعلق رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی H3N2 کے نمایاں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈگری تنازع کیس،جسٹس طارق جہانگیری کے اعتراض کے باوجود چیف جسٹس نے سماعت جاری رکھی
قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری
وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ، قرضوں میں ریکارڈ 12 ہزار 169 ارب روپےاضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
موجودہ حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا
پی ایس ڈبلیو نے ایف بی آر کے اشتراک سے سندھ میں پوسٹ پیمنٹ نظام کا نافذ کر دیا
اب تمام اہم ڈیوٹیز اور ٹیکسز ایک ہی پوسٹ پیمنٹ نظام سے وصول کی جائیں گی
بھارت نے انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا
بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 240 رنز بنائے، جواب میں پاکستانی ٹیم 150 رنز پر آوٹ ہوگئی حزیفہ حسن کے علاوہ کوئی پاکستانی بیٹرکریز پر نہ جم سکا
آسٹریلیا میں بگ بیش کے آغاز کے ساتھ ہی سڈنی میں دہشت گردی، 12 یہودی ہلاک، 29 افراد زخمی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں