فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 36 سال بعد بالآخر انتخابی نظام سے متعلق کیس نمٹا دیا، انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے سے متعلق یہ کیس بھی اس وقت نمٹایا گیا ہے جب وفاقی حکومت کی درخواستیں واپس لی گئیں۔
عدالت عظمیٰ میں جسٹس…
بڑے بڑے سینئرصحافیوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہیے، وزیر اطلاعات
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ بڑے بڑے سینئرصحافیوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہیے، وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان سینئر صحافیوں نے ایک بے بنیادطوفان برپا کررکھا تھا،سوشل میڈیا پرمہم…
حکومت کاسابق وزیراعظم عمران خان سے آئندہ ان کی بہن عظمیٰ خان کی ملاقات بھی بند کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مشترکہ پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کی خواہش بھی غیر قانونی قرار دیدی
اب پاکستان یہاں سے اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر
ایوان صدر اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کے تقرر کی منظوری
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقرر کیلئے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دی
حکومتی پالیسیوں کے باعث بے روزگاری پچھلے 21 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں اسد قیصر، محمد زبیر عمر اور دیگر اپوزیشن شخصیات نے مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج ، شاہراہ دستور پر مارچ، اڈیالہ میں…
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماوں و کارکنوں کے خلاف کارروائی کو قانونی بنانے کےلئے راولپنڈی انتظامیہ نے تین روزہ پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا
سابق کپتان معین خان کی سوشل میڈیا پرموت کی خبروں نے سب کو رنجیدہ کردیا
معین خان کی سوشل میڈیا پر ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انھوں نے اپنی موت کی خبر کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر افسوس کااظہار کیاہے
امریکی قونصل جنرل کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات ، تجارتی امور پر تبادلہ خیال
تھامس ایکرٹ کا کہنا تھا کہ تجارتی سفارتکاری امریکی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون ہے
پاک آرمی اورچین کی پیپلزلبریشن آرمی نے مشترکہ فوجی مشق وارئیرنائن کا آغاز
مشق کا آغازآج نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں ہوا، جہاں دونوں ممالک کے سینئرعسکری حکام نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی