ایرانی حملوں میں اب تک 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، یواے ای وزارت دفاع

فوٹو : فائل ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے ایرانی حملوں میں اب تک 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، یواے ای وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے اب تک 167 میزائلوں اور 541 ایرانی ڈرونز سے نمٹا ہے۔ ان ڈرونز میں سے 35…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، علماء سے ملاقات

فوٹو : اسکرین شاٹ اسلام آباد :وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا محسن نقوی نے اسلام آباد کے مختلف حساس علاقوں کا دورہ کیا اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔…

ڈونلڈ ٹرمپ کا 9 ایرانی جہاز ڈبونے کا دعویٰ، ایران سے مزاکرات کی خواہش

فوٹو : فائل اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 9 ایرانی جہاز ڈبونے کا دعویٰ، ایران سے مزاکرات کی خواہش، امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے 9 ایرانی بحری جہازوں کو ’تباہ اور غرق‘ کر دیا ہے۔ ٹرتھ سوشل پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا…

چین میں پاپ کارن جیسی خوشبووالے ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ: چین میں پاپ کارن جیسی خوشبووالے ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار کی گئی ہے چینی سائنس دانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پاپ کارن جیسی خوشبو کے ساتھ ٹماٹر کی ایک نئی قسم تیار کی ہے، جس کا مقصد…