غزہ بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے اسرائیل سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، اسرائیل نے پیس بورڈ کی تشکیل مسترد کردی
کراچی کے گل پلازہ میں 23 گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ بے قابو،6 افراد جاں بحق ،56 لاپتہ
آگ رات تقریباً 10:15 بجے بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا
چینی ساختہ ونگ ڈرون 15 نے طویل فاصلے کی پہلی لاجسٹک پرواز مکمل کرلی
ٹورس، ایف پی 985 نے جنوب مغربی چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کے شہر نئینگ چی میں یہ پرواز کی
برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئرروبیوکے ساتھ غزہ بورڈ آف پیس کی فہرست میں شامل ہیں،ٹرمپ انتظامیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کے طور پر کام کریں گے
پاکستان میں ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں، نیپرا
صارفین نے استعمال نہ ہونے والی 6.12 فیصد توانائی کی قیمت بھی ادا کی
قومی اسمبلی میں کسی کو بھی فوج اورکی مخالفت میں بولنے کی اجازت نہیں دوں گا،اسپیکرایازصادق
پاکستان کےزرمبادلہ کے ذخائر 40 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق
بگ بیش میں بابراعظم اور اسٹیو اسمتھ کی 141 رنز کی شراکت ،سڈنی سکسزر فاتح رہی
سڈنی سکسرزنے سڈنی تھنڈر کو 5 وکٹوں سےشکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات چوتھی بار ملتوی کئے گئے ہیں
ایزی جیٹ کی پرواز میں خاتون سے زیادتی کرنے والا اٹالین شخص نکولا کرسٹیانومجرم قرار
اٹالین شخص نکولا کرسٹیانو نے دعویٰ کیا تھا کہ خاتون نے شروع میں رضامندی ظاہر کی لیکن پھر اس نے اپنا ارادہ بدل دیا
پٹرول قیمت پر ریلیف کا عندیہ دے کر حکومت نے لیوی مارجن بڑھا دیا
پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کردیا گیا