پاکستانی فورسز نے طالبان رجیم کی22چیک پوسٹوں پرقبضہ کیا،پاکستان نے طالبان رجیم کے 163ٹینک اور گاڑیاں تباہ کیں
ایران پرحملے کا مقصد اپنے لئے خطرات کو ختم کرنا ہے، ٹرمپ
ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بنا رہا ہے جو امریکا اور دوسروں کے لیے خطرہ ہے
امریکہ کامزاکرات میں الجھا کرایران پرحملہ،جواب میں ایران کےامریکی اڈوں پرحملے
ایران کے خلاف آپریشن کو Epic Fury کا نام دیا گیا
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کا آج سری لنکا کیخلاف مشن ایمپاسیبل،بڑے مارجن سے جیت درکار
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو ایک اور لائف لائن دے دی
پاکستان افغانستان کیخلاف اچھا کام کر رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم ہیں، ٹرمپ
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران سے خوش نہیں ہوں
آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کے اہلکار و خوارج ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کے زخمیوں کی تعداد 450 سے زائد ہے،
طالبان رجیم کے تباہ کیے جانے والے ٹینکوں…
پاک فضائیہ نے طالبان ہیڈ کوارٹر تباہ کر دیا، مختلف کارروائیوں میں 72 افغان اہلکار ہلاک
پاک فضائیہ کی جانب سے افغانستان میں فضائی کارروائی کی گئی، سکیورٹی ذرائع
ٹی20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے ہرا کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو : کرک انفو
احمد آباد : ٹی20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے ہرا کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا ویسٹ انڈیز نے جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دیا تھا، ڈی کاک 47 رنز بنا کر آوٹ ہوئے.
جنوبی افریقہ کے کپتان مارکرم 82 رنز بنا کر ناٹ…
وزیراعظم کا دورۂ قطر اور اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں ، دفاعی تعاون اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلۂ…
امیر قطر کی پاکستان آمد کی دعوت قبول — او آئی سی اجلاس میں مغربی کنارے پر اسرائیلی اقدام کے خلاف پاکستان کا مؤقف پیش ہوگا
زمینی حقائق ڈاٹ کام کی خبر سچ ثابت ہو گئی، فائر وال بندش کی تردید آگئی
فوٹو :فائل
اسلام آباد : زمینی حقائق ڈاٹ کام کی خبر سچ ثابت ہو گئی، فائر وال بندش کی تردید آگئی، اس سے قبل کچھ روز قبل یہ میڈیا میں رپورٹ ہوا تھا کہ فائروال بند کر دی گئی ہے جس زمینی حقائق ڈاٹ کام ذرائع نے اس خبر کے درست نہ ہونے کی تصدیق…