پاکستان میں سوشل میڈیا 3 گھنٹے بند رہا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا پر 3 گھنٹے کیلئے عارضی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ 3 گھنٹے بعد سروس بحال ہو گئی. .
وزرات داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 11 سے 3 بجے تک سوشل میڈیا پر 4 گھنٹے کیلئے پابندی!-->!-->!-->…